مفتی سردار علی حقانی صیب 😭
الله دې جنت نصیب کا😪😪😪😪
11/04/2022
افسوس کا مقام ۔
جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری سابقہ میئر امیدوار مولانا سید قمر صاحب خوازہ خیلہ کے ایک مسجد میں پیش امام ہے... نماز تراویح پڑھنے کے بعد گھر جا رہے تھے کہ پی ٹی آئی مظاہرین نے گھیر لیا...
11/04/2022
تیمر گرہ میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مسجد ومدرسہ پر حملہ کرتے ہوئے ایک طالب علم کی داڑھی مبارک سنت نبوی کو کاٹ دیا گیا
ریاست مدینہ والوں کے کام چیک کرو😡😡😡
11/04/2022
انتہائی افسوس کی بات ہیں انتہائی دکھ کی بات ہے کے آج تیمرگرہ گورگوری چوک میں پی ٹی آئی کی ورکروں نے مسجد پر حملہ کیا ہے سیاست اپنی جگہ لیکن ہمارا دین اسلام ہمیں یہ اجازت نہیں دیتا کہ ہم مسجد میں جا کے نعرے بازی لگائے اور مسجد پر حملہ کرے میں مسجد کی حفاظت کے لیے انشاءاللہ پہلی صف میں کھڑا رہوں گا۔
ایک خطرناک کیفیت یہ بھی ہے کہ ہم کسی شخصیت کے سحر میں اتنے مبتلا ہو جائیں کہ آئین، قانون، ضابطے حتی کہ مہذب گفتگو سب کچھ بھول کے اس شخص کی کہی ہر بات کو حرفِ آخر سمجھیں اور اس سے اختلاف کرنے والوں کی بے عزتی کرنا اپنا فرض۔ یہ ذہنی غلامی ایک مرض ہے!
28/03/2022
فل گرین یم ۔۔۔دا PTI کارکن وینا دا وایی چھ عمران مداری دے ۔
27/03/2022
🤣🤣
18/03/2022
Aalaka Janda kata ka 🤣
18/03/2022
عمران خان جنازہ🤣🤣🤣🤣
محمود خان ٹائیگرز۔ عمران خان کے جنازے کے لیے 2 بجے پہونچنا چاہیے۔
Be the first to know and let us send you an email when Videos Ki Nayi Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.