Aeen News Digital

  • Home
  • Aeen News Digital

Aeen News Digital Daily Aeen Digital News
CEO: Rahat Ullah Aeen News Digital is the largest news network and digital media platform of Khyber Pakhtunkhwa / Pakistan

18/08/2025

پشاور میں بارش نے تباہی مچا دی

17/08/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر کا دورہ

وزیر اعلیٰ کی بونیر کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بشونئی اور پیر بابا آمد، سیلاب سے ہونے والی نقصانات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ۔

صوبائی کابینہ اراکین ، ایم این اے بیرسٹر گوہر ، چیف سیکرٹری اور دیگر متعلقہ حکام بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہیں۔

وزیر اعلیٰ کی بونیر میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات۔

سیلاب سے شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار۔

وزیر اعلی نے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

سیلاب سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی صدمہ ہوا، وزیر اعلیٰ

صوبائی حکومت متاثرہ لوگوں کے غم میں برابر کی شریک ہے، علی امین گنڈاپور

اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، وزیر اعلی

انسانی جانوں کا کوئی بھی نعم البدل نہیں تاہم حکومت متاثرین کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی اور انکی ہر ممکن معاونت کی جائے گی ، علی امین گنڈاپور

جس کا جو بھی نقصان ہوا ہے صوبائی حکومت اسکا بھرپور ازالہ کرے گی، وزیر اعلیٰ

بحیثیت وزیر اعلیٰ یقین دلاتا ہوں، جو بھی مالی نقصان ہوا ہے اسے پورا کیا جائے گا ، علی امین گنڈاپور

ضلع میں متاثرہ انفراسٹرکچرز کو فوری بحال کیا جائے گا ، وزیر اعلیٰ

فی الحال ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں ، اگلے مرحلے میں نقصانات کا سروے کیا جائے گا ، علی امین گنڈاپور

ہر متاثرہ شخص کے نقصانات کا سو فیصد کا ازالہ کیا جائے گا، کوئی بھی متاثرہ شخص محروم نہیں رہے گا، وزیر اعلیٰ
***

17/08/2025

بونیر کا گاوں پیشونڑئی۔
جہاں سیلاب نے 300 سے زائد افراد کی جان لے لی

14/07/2025

پی ٹی آئی ایم این اے شاندانہ گلزار کی ایس ایچ او پر سنگین الزامات،کہتی ہے ایس ایچ او نے ناچ گانے پر پابندی لگائی ہے مزید تفصیل دیکھئے اس ویڈیو میں

03/06/2025

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل کون نکلا؟ پولیس نے کیسے گرفتار کیا؟ سنیئے تمام حقائق اسلام آباد پولیس کی زبانی

31/05/2025

ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے کینسر کے مریض کو گلبہار پولیس نے لوٹ لیا ،پولیس کے ہاتھوں لٹ جانے والا دیر کا بیمار شہری پولیس افسروں سے انصاف کی فریاد کرتے ہوئے

26/05/2025

🚨🚨🚨پشاور اسمبلی چوک میں حالات کشیدہ!!!! پیپلزپارٹی کے کارکنوں پر شیلنگ!! پی پی کارکنان نے پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کیلئے لگائے گئے کیمپ کو آگ لگادی

24/05/2025

کراچی سے لاہور جانے والی ایک مسافر پرواز کو تیز آندھی اور طوفانی موسم کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث جہاز کو فضاء میں شدید ہچکولے آئے۔مسافروں میں شدید خوف و ہراس کا منظر

24/05/2025

پشاور میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن جاری سابقہ ایم پی اے یاسین خلیل کا تعمیر کردہ پلازہ گرا دیا گیا جو ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کی ملکیت تھی

24/05/2025

پشاور میں شدید اندھی اور طوفان۔۔۔۔

23/05/2025

پشاور: شعبہ بازار آفریدی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔.. کروڑوں کا نقصان۔۔ ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف

نوشہرہ اضاخیل بالا میں افسوسناک واقعہزہریلی مٹھائی کھانے سے تین معصوم بہن بھائی (مریم، حریم، یومان) جاں بحق، والدہ کی حا...
19/05/2025

نوشہرہ اضاخیل بالا میں افسوسناک واقعہ
زہریلی مٹھائی کھانے سے تین معصوم بہن بھائی (مریم، حریم، یومان) جاں بحق، والدہ کی حالت تشویشناک ہے۔
لاشیں قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل، مٹھائی کے نمونے لیبارٹری بھیج دیے گئے۔
پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aeen News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share