Naat | Tilawat |Islamic Info | Qawali | Bayan And More Breakfast, Tasty Biryani and chanay, and All time Favorite Tea. Call now at 03214830005
We can make biryani , korma or Chanay on order for your events.
27/08/2024
جو شخص پہلے ایک ایک ہزار کے لئے لوگوں کی منتیں کرتا تھا وہ اب کروڑوں روپے ملنے کے بعد اپنی اوقات بھول گیا ہے انسان کو کبھی بھی اپنی اوقات نہیں بھولنا چاہیے
31/07/2023
03/04/2023
31/03/2023
26/02/2023
خانہ کعبہ طواف
20/02/2023
کوئی دنیائے عطا میں نہیں ہمتا تیرا
ہو جو حاتم کو میسر یہ نظارا تیرا
08/02/2023
Surat 02 Al-Baqarah Ayat no.127-130
07/02/2023
Trending Naats || نعت خواں نے پیر صاحب کو نسبت والے کہہ دیا تو
پیر صاحب نے مائیک چھین لیا نعت خواں نے رونا شروع کر دیا
04/02/2023
کی کی نہ کیتا یار نے ایک یار واسطے نئے انداز میں
03/02/2023
اپنی رحمت کے سمندر میں اُتر جانے دے
یا راسول اللہ ﷺ
03/02/2023
👈الله کی نافرمانی👉
📖 اگر کسی مسلمان نے مالی .. یا .. بدنی عبادات کے علاوہ اللہ تعالی کے دیگر احکام کی خلاف ورزی کی ، مثلا شراب پی ، جھوٹ بولا یا معاذ اللہ زنا کا مرتکب ہوا تو اس کی توبہ صرف یہی ہے کہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں صدق دل سے توبہ کرے اور اس گناہ پر شرمندگی اور ندامت محسوس کرتے ہوئے اللہ کے خوف سے آئندہ اس گناہ سے بچنے کا پختہ ارادہ کرے ، ان میں کسی کفارے کی حاجت نہیں ۔🌹🌹
02/02/2023
👈 زمین بھر گناہوں کی بخشش👉
❤️ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ❤️
اللہ تعالی فرماتا ہے اے ابن آدم!جب تو مجھے پکارتا ہے اور مجھے سے امید رکھتا ہے تو میں تیرے گناہوں کی بخش فرما دیتا ہوں اور مجھے کوئی پرواہ نہیں۔اے ابن آدم!اگر تیرے گناہ آسمان کے بادلوں کے برابر بھی پہنچ جائیں پھر تو مجھ سے اس حال میں ملاقات کرے کہ تو نے میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا ہو تو میں تیرے زمین بھر گناہوں کو بھی بخش دوں گا
(ترمذی،كتاب الدعوات،رقم3551)
Be the first to know and let us send you an email when Sham e Naat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.