Hamza Naseer

Hamza Naseer Hamza Naseer Travels & Tours
Visa & Student Consultancy
Hajj & Umrah
Ticketing

انصاف ، رحم دلی اور خوش اخلاقی سے آپ اپنے فرائض سر انجام دیں گے تو رہتی دنیا تک اچھے الفاظ میں یاد رکھے جائیں گے ، ہم می...
21/08/2025

انصاف ، رحم دلی اور خوش اخلاقی سے آپ اپنے فرائض سر انجام دیں گے تو رہتی دنیا تک اچھے الفاظ میں یاد رکھے جائیں گے ، ہم میں سے شاید بہت سارے احباب نے جج کیپریو کے عدالتی فیصلے دیکھے ہوں گے ، کیا ایسا ممکن ہے کہ ہمارے ہاں بھی عدالتی کاروائی پبلک کی جائے۔۔۔؟

20/08/2025

چند لوگوں کی قائم کردہ غیر قانونی تجاوزات کی وجہ نقصان غریب عوام بھی اٹھاتی ہے ، تنقید ضرور کریں مگر اصل ذمہ داران کو نظر انداز مت کریں ، باقی آ پ متفق ہیں تو آواز اٹھائیں وگرنہ اپنے پیاروں کی نعشیں اور ملبا اٹھانے کیلئے تیار رہیں ۔۔۔!

یعنی 53 لوگ مل کر چالیس لاکھ سے زائد آبادی سے نمٹیں گے ۔۔؟ یہ تو ہندی فلموں جیسا سین چل رہا ہے بھئی ، دھندہ سارا ڈر کا ہ...
20/08/2025

یعنی 53 لوگ مل کر چالیس لاکھ سے زائد آبادی سے نمٹیں گے ۔۔؟ یہ تو ہندی فلموں جیسا سین چل رہا ہے بھئی ، دھندہ سارا ڈر کا ہے ، لیکن اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے ، آ پ کو کیا لگتا ہے کیا ہو گا۔۔۔؟

19/08/2025

پرائیوٹ سیاحتی مقام ، لوگوں کا روزگار اور حکومت کی نااہلی ، پھر کہتے ہیں آ پ سڑکیں بند کرتے ہیں 🤐 آ پ بنا لو سڑکیں تو لوگ بند کیوں کریں گے ۔۔۔!

Alkhamdulliah Team KORT ❤️
19/08/2025

Alkhamdulliah Team KORT ❤️

19/08/2025

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے سب تیار ہیں مگر اپنے گردونواح میں موجود سفید پوش طبقہ کی مدد ضرور کیجئیے گا جو اِن دنوں خرابی موسم کے باعث روزگار سے محروم ہیں ، جزاک اللہ

19/08/2025

موسمی صورتحال کی وجہ سے کسی کو رہائش کا مسئلہ ہوتو آگاہ کریں

کوئی ان سے پوچھنے والا ہے جب آج راولاکوٹ میں ہماری ایک بہن ڈوب رہی تھیں تب  یہ سب کہاں تھے ۔۔۔؟  اتنی پریکٹس اور عملہ کس...
18/08/2025

کوئی ان سے پوچھنے والا ہے جب آج راولاکوٹ میں ہماری ایک بہن ڈوب رہی تھیں تب یہ سب کہاں تھے ۔۔۔؟ اتنی پریکٹس اور عملہ کس کام کا ہے ۔۔۔؟ ہر فرد بولے گا تو آئندہ محکمہ جات بروقت اپنا کام کریں گے

یہ کوئی پاکستان کا میدانی علاقہ نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ کے مناظر ہیں ،سیلاب ، آفات اللہ کی طرف سے آزمائش ہو...
18/08/2025

یہ کوئی پاکستان کا میدانی علاقہ نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ کے مناظر ہیں ،سیلاب ، آفات اللہ کی طرف سے آزمائش ہوتے ہیں مگر چونکہ ہم بہت ایڈوانس ہیں ، ندی نالوں کیساتھ چھیڑ خانی اور اس پر تعمیرات کی اجازت دینے والے محکمہ جات شاید یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے کوئی تیر مار لیئے ہیں اور کام چلاؤ پالیسی چلتی رہتی ہے ، لیکن جب کوئی حادثہ پیش آتا ہے تو ہم سب کہ نہ صرف کان کھڑے ہو جاتے ہیں بلکہ ہم فلاسفر بن کر میدان میں کود پڑتے ہیں ، اسے چھوڑئیے یہ ایک لمبی بحث ہے مگر یہاں سوال تو یہ ہے کہ خراب موسم کی پیشن گوئی کے باوجود تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کیوں نہ کی گئیں ۔۔۔؟ ان حادثات کا ذمہ دار کون ہے اور کیا انسانی جانوں کا ازالہ ممکن ہے ؟ شعور شعور کرتے ہمارے منہ نہ تھکتے ہیں اب دیکھتے ہیں عوام کتنی باشعور ہے 🤐 جو ذمہ داران کا تعین کرے گی ، ایف آئی آر ہو گی کیس چلے گا ، کسی نہ کسی کو تو میدان میں آنا ہو گا ۔۔۔!

18/08/2025

والدین اسکولوں میں گئے بچوں کیلئے فکر مند ہیں ، حکومت کو موسم کے پیشِ نظر اس پر حکمت عملی کرنی ہو گی ،انسان کی تھوڑی سی توجہ اور ذمہ داری بڑے نقصان سے بچا لیتی ہے

18/08/2025

بارشوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہو چکا ہے 🤐غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ، دریاؤں اور ندی نالوں سے احتیاط برتیں ، اللہ تعالیٰ ہمارے حال پہ رحم فرمائے (امین)

کورٹ کی ٹیم ابتدائی طور پر امدادی سامان لے کر بونیر کیلئے روانہ ہو چکی ہے
17/08/2025

کورٹ کی ٹیم ابتدائی طور پر امدادی سامان لے کر بونیر کیلئے روانہ ہو چکی ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Naseer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamza Naseer:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share