17 رمضان المبارک کی شب شعبہ تحقیق کے ممبران کی جنگ بدر کی مناسبت سے ایک نشست رکھی گئی جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس میں شعبہ تحقیق کے سب ممبران نے شرکت کی اور ہر طالبعلم نے جنگ بدر کے بارے میں بیان کیا جنگ کی وجہ بتائی اس کے اثرات کیا ہوئے مسلمانوں کا قلیل تعداد کے ساتھ جنگ جیتنا کیسے ممکن ہوا آج کے دور میں ہمیں جنگ بدر سے کیا پیغام ملتا ہے یہ سب باتیں اس نشست میں زیر بحث رہی۔
-RAZA-MEDIACELL
11/02/2025
انقلاب اسلامی کی 46 وی سالگرہ کے موقع پر جامعہ الرضا ع اسلام آباد میں پروگرام کا انعقاد ہوا ۔
06/02/2025
5 فروری 2025 کشمیر ڈے کے حوالے سے جامعہ الرضا ع کے طلبا نے نشست رکھی ۔ مظلوموں کے حمایتی اور ظالم کے مخالف رہنے کا عزم کیا ۔
02/02/2025
*وَلِبَاسُ التَّقْوَىٰ ذَٰلِكَ خَيْرٌ ۚ ذَٰلِكَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ﴾*
[ الأعراف: 26]
*قال الامام عليه السلام: اِعْتَمُوا تَزْدَادُوا حِلْمًا وَالْعَمَائِمُ تِيْجَانُ الْعَرَب*
امام علیہ السلام فرماتے ہیں: عمامہ پہنو کیونکہ یہ حلم میں اضافے کا سبب بنتا ہے اور یہ اھل عرب کے سروں کا تاج ہے۔
ہم جامعة الرضا (ع) کے سابقہ طالب علم مولانا مبشر علی الکربلائی کو سماحة المرجع الديني الكبير شيخ بشير حسین النجفي دام ظله الوارف کے دست مبارک سے معمم ہونے پر جامعہ کے تمام اساتذہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور دعاگو ہیں کہ خداوند عالم برادر کے علم و عمل و تقوی میں اضافہ فرمائے
منجانب : طلاب جامعة الرضا (ع) کربلاء المقدسة
28/01/2025
جامعہ الرضا ع اسلام آباد کے طلباء کا مطالعاتی دورہ 🥰
06/01/2025
سال 2024
01/04/2024
21 رمضان المبارک 🥺
شہادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر امام زمان علیہ السلام اور آپ تمام مؤمنین کو تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں!
11/03/2024
رمضان المبارک 2024ء
تمام عالم اسلام کو اساتذہ و طلاب جامعۃ الرضا کی طرف سے رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو!
09/01/2024
اطلاعیہ
کل بروز بدھ بمناسبت ارتحال محسن ملت شیخ محسن علی نجفی (رہ) جامعہ الرضا میں عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا ہے اور اساتذہ کرام اور طلاب عزیز سے نماز جنازہ میں شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔
09/01/2024
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
العلماء باقون مابقی الدھر اعیانھم مفقودۃ و امثالھم فی القلوب موجودۃ
محسن ملت، مفسر قرآن، پاکستان میں سینکڑوں دینی مدارس اور فلاحی کاموں کی بانی اور ھزاروں طلاب کی تعلیم و تربیت کرنے والی عظیم شخصیت آیت الله شیخ محسن علی نجفی کی وفات حسرت آیات پر امام زمانہ (عج)، مراجع عظام، علماء کرام، شاگردان مکتب اہل بیت بالخصوص خانوادہ مرحوم کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور خداوند متعال کی بارگاہ میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر و اجر کے لئے دعاگو ہیں ۔
منجانب: پرنسپل و اساتذہ اور طلاب جامعہ الرضا بھارہ کہو اسلام آباد
Be the first to know and let us send you an email when Al Raza Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.