Gulabook

Gulabook What i thought at the different stages of my life, i spread it on the canvas of digital media.

27/02/2025

Coming Soon

07/11/2024

مُلائی جرنولیت آف پاکستان میں آئین کی ماں بہن کرکے ایک تابعدار پارلیمنٹ اورپٹے والی عدلیہ کی کامیاب”اسٹیبلشمنٹ”کے بعد سپہ سالار کے قیامت تک زندہ رہنے کی دعاؤں کیلیے خصوصی اپیل

پچھلے دو تین دن سے ہمارے ای میل اور فیس بک کھاتوں میں گھُسنے کی کوشش جاری ہےاکاؤنٹس کو تکنیکی و تحفظی کھونٹے کیساتھ باند...
02/11/2024

پچھلے دو تین دن سے ہمارے ای میل اور فیس بک کھاتوں میں گھُسنے کی کوشش جاری ہے

اکاؤنٹس کو تکنیکی و تحفظی کھونٹے کیساتھ باندھنے کے بعد، اللّہ حوالے

———————————————————————-

For the past few days , there have been attempts to access our email & facebook , after taking technical & cyber safety measures from our end , letting Allah handle the rest.

گلاب اینڈ بشیر

منافقِ اعظممنافقت کی درجنوں مثالوں میں سے ایک تازہ مثال پیش خدمت ہے، مسلمانوں کی ایسی ملتی جُلتی منافقتوں کا میں نے کل ہ...
23/10/2024

منافقِ اعظم

منافقت کی درجنوں مثالوں میں سے ایک تازہ مثال پیش خدمت ہے، مسلمانوں کی ایسی ملتی جُلتی منافقتوں کا میں نے کل ہی حوالہ دیا ہے
ویسے تو فلسطین کیلیے کسی قسم کے احتجاج پر پابندی اور ڈنڈے ہیں،اُوپر سے پاکستان کے اندر لاکھوں پاکستانی بےگھر ہیں ، کروڑوں گھر اپنی زندگی برقرار رکھنے کیلیے روزانہ جہدوجہد کررہے ہیں، دوسری طرف یہ احمق ،بدمعاشی کے ذریعےحاصل کی گئی حکومت میں کرپٹ اور نااہل سرکاری مشینری کو صرف اور صرف بھیک اور قرضہ مانگنے کی ذمہ داری سونپنے والا یہ منافق اعظم انکے لئیے مالی امداد مانگ رہا ہے
انکو وہ دو جو انکو چاہئیے، اخلاقی و اصولی و سفارتی و فوجی مدد ، ورنہ دنیا بھر کے کافر ممالک کی جانب سے پہلے ہی بھیجے گئے خوراک و امداد کے ہزاروں ٹرک انکے دروازے پر کھڑے ہیں، مگر ظالم درندہ وہ امداد اندر جانے نہیں دے رہا ،آپ پلیز رہنے دیں
( اگر کچھ کرنا ہے تو چلو انکو اندر داخل کرانے کی ، ان تک پہنچانے کی ہی مدد کردو،)

مگر تم سے نہیں ہوپائۓ گا، اب جب زبردستی کی ریاست بن ہی بیٹھے ہو تو اپنوں کی فکر کرو

بشیربشر

22/10/2024

یاد رہے کہ پورا پاکستان ہی “بیرونی فنڈنگ”پہ چل رہا ہے
بشیربشر

22/10/2024

آج روۓ ارضی کی سب سے بڑی منافق آبادی پاکستان میں رہتی ہے
ڈاکٹر اسرار(مرحوم)رحمتہ اللّہ علیہ
یہ باتیں تو بڑے بہت پہلے کہہ گئے ہیں-بشیربشر

19/10/2024

“دنیاوی وقت “تو کٹ ہی جاۓ گا سعودیوں کابھی اور فلسطینیوں کابھی،اماراتیوں کا بھی افغانیوں کابھی،اسلام آباد پنڈی والوں کا بھی،بلوچستان والوں کابھی،مر کر جی اُٹھنے کیبعد کا لمحہ لمحہ کیسے کاٹوگے؟؟

18/10/2024

باری باری سب کی باری آئے گی
دنیابھر کے عام مسلمان اصل میں تو اللّہ اور دعا کے آسرے پہ ہیں لہذا مسلم ممالک میں یہ بھاری بھرکم فوجیں اور اسلحہ بارود کیوں اور کِن کیلیے؟؟؟

12/10/2024

عام پاکستانیوں کیلیے بھی اب امریکی ایجنٹ بننے کا سنہرا موقع،پُرکشش تنخواہ و مراعات کیساتھ
گھبرائیے نہیں،آپکے بڑے بشمول جرنیل،سیاستدان اور ملاں ستر سال سے انکی ملازمت پر ہیں

12/10/2024

جب ہم خُود کو آزاد نہیں کراسکتےتو اپنی نسلیں تو کم از کم آزاد رہنے دیں
آبادی کم رکھیں
بشیربشر

11/10/2024

یہودی مسخ شُدہ تورات پر مضبوطی سے جم کر باایمان اور کامیاب ہیں،ہم مسلمان اصلی حالت میں موجود قرآن کے باوجود بےایمان و برباد ہیں
بشیربشر

09/10/2024

ستم ظریفی دیکھیں کہ PDM جو دھوکہ،چوری،جبراوربدمعاشی سے غیرقانونی ریاست بن بیٹھی ہے وہ ایک حقیقی عوامی اکثریت والی PTM کو کالعدم/غیرقانونی قرار دیتی ہے،اللّہ کا قہر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulabook posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share