Asthetic life

  • Home
  • Asthetic life

Asthetic life We are here for your smile keep smiling always and also like the page🤍
(1)

15/12/2024

وہ حال کرکے رکا ہیں مینے زندگی کا
میری جگہ کوئی اور ہو تو سوچھے خودکشی کا
اس بے وفا کے باتوں میں اگے نہ تم
بنتا تو وہ سب کا سے
مگر ہے نہیں کسی کا🌸

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہومیں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہوتمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ پیماںبس اپنا وقت گنوا لوں ...
15/12/2024

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو
میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو

تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ پیماں
بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو

تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں
کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو

کسے ہے خواہشِ مرہم گری مگر پھر بھی
میں اپنے زخم دکھا لوں اگر اجازت ہو

تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ابھی
کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asthetic life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share