مؤدبانہ گزارش ہے کہ فوجی سیمنٹ کو آٹے کا رتبہ دینے والے تمام لوگوں کو
آج کے واقعے کے بعد اس سے سیکھنا چاہیے اور کمپنی کی طرف سے لکھ کر دینے والی پرچی کو صرف منہ زبانی یاد کرنے سے پہلے آئندہ اس پر تحقیق لازمی کرنی چاہیے ۔شکریہ
29/07/2024
جس محکمے میں چلے جائیں کریپشن اس قدر زیادہ ہے
کہ نا جانے کتنی نسلوں کو زدو کوب کرے گی۔ ہم سب کو چاہیے کہ اپنے اردگرد جہاں کہیں پر بھی آپ کسی قسم کی ناانصافی دیکھیں۔ یا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے کسی کو پائیں تو اس کے خلاف ننگی تلوار بن جائیں ۔ ورنہ خاموشی ہماری نسلوں کو اجھاڑ دے گی۔
بربادِ گلستاں کے لیے ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Ammad Afraz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.