300 افراد کے رمضان پیکج میں آدھا حصہ میرا ہے، ناجائز مطالبے پر نوجوان اپنے ہی چچا کیخلاف بول پڑا،
12/03/2026
شانگلہ:
بی ایس پی امدادی رقم کی تقسیم کے دوران خواتین کے رش کی وجہ سے دیوار گر گئی۔ایک خاتون جاں بحق ہوگئی، جبکہ پانچ خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔مقامی افراد نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔مین سڑک قسم کے آمدورفت کے لیے بند کر دی گئی ہے
09/03/2026
تعلیمی ادارے بند
09/03/2026
سپین خان کا احتجاج
08/03/2026
پٹرول مہنگا، شہباز شریف صاحب کپڑے بیچھیں گے؟ ؟
07/03/2026
پشاور میں کرکٹ کی واپسی
07/03/2026
عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے مناظر
شاندار آتشبازی کی گئی
20سال بعد کرکٹ کی روشنیاں بحال
07/03/2026
کہا گئے وہ لوگ جب ہمارے حکومت میں 10 روپے پیٹرول مہنگا ہوجاتا تھا تو سائیکل پر چل کر ڈرامے بازیاں کرتے تھے، عمران خان نے سچ کہا تھا کہ میں تو برداشت کرلونگا لیکن آپ لوگ برداشت نہیں کرپائیں گے۔
فضل حکیم خان
07/03/2026
برسوات خوازہ خیلہ پولیس کی کارروائی، چور سے 9 لاکھ مال مسروقہ برآمد ۔ لاٹ بینک نامی سٹور سے انوکھی چوری ، پولیس نے کیس ٹریس کرکے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا
Be the first to know and let us send you an email when The Khyber Post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.