In this page you will find posts and videos related to Quranic orders, Hadiths, beauty of Islam.
10/03/2026
Shan e Ali RA 🩷💙
Khatam E Nabuwat SAW
21/01/2026
مولانا فضل الرحمٰن صاحب 👑❤️🩹
19/01/2026
ڈاکٹر اسرار احمد کی عمران خان کے بارے میں پیشنگوئی 👇
Khatam E Nabuwat SAW
18/01/2026
لعنت کرنا کتنا خطرناک عمل 👇
Khatam E Nabuwat SAW
17/01/2026
نوجوانو!
سوشل میڈیا آج رائے سازی کا سب سے طاقتور میدان ہے۔ یہ یا تو حق کے لیے استعمال ہوگا، یا باطل کے لیے۔ اس لیے اپنی سوشل میڈیا سرگرمیوں، اکاؤنٹس اور پیجز کو عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے وقف کرو۔
اگر مکمل طور پر اس کام کے لیے وقت دینا ممکن نہیں، تو کم از کم مہینے میں ایک پوسٹ ہی سہی، مگر شعوری طور پر عقیدۂ ختمِ نبوت کے حق میں ضرور شائع کرو۔
یاد رکھو، فتنۂ قاد - یانیت طاقتور یا باخبر لوگوں کو نہیں، بلکہ معصوم، غیر تعلیم یافتہ اور دین سے دور افراد کو اپنا ہدف بناتا ہے۔ یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم ان تک حق پہنچائیں اور جھوٹ کے اس فتنے کا علمی، اخلاقی اور مدلل انداز میں رد کریں۔
قیامت کے دن جب ہمارے ہاتھ گواہی دیں گے، تو کیوں نہ وہ یہ بھی کہیں کہ
“میں نے اپنی استطاعت کے مطابق حضور ﷺ کی ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے کوشش کی۔”
خاموشی اس دور میں غیر جانبداری نہیں، بلکہ کمزوری ہے۔
اور کمزوری، باطل کے لیے راستہ بناتی ہے۔
Khatam E Nabuwat SAW
14/01/2026
حضرت معاویہ کی حضراتِ حسنین رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت ❤️💚👇
Khatam E Nabuwat SAW
13/01/2026
نکاح کورس ۔ ایسی کتاب جو ہر نوجوان کو نکاح سے پہلے ضرور پڑھنی چاہیے 👇
Khatam E Nabuwat SAW
09/01/2026
امیر معاویہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت 👇
Khatam E Nabuwat SAW
05/01/2026
مرزا انجینیئر کا بڑا جھوٹ 👇
کیا امام ابو حنیفہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کو کافر کہا 👇
Khatam E Nabuwat SAW
02/01/2026
گانا سننے کے نقصانات
Khatam E Nabuwat SAW
01/01/2026
جنید جمشید کا نوجوانوں کیلئے درد دل 💔
Khatam E Nabuwat SAW
Be the first to know and let us send you an email when Khatam E Nabuwat SAW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.