Owais Rabbani Speeches

Owais Rabbani Speeches Interfaith Activist | Researcher

Mr Owais Rabbani is a man who is up to create a land what Jinnah dreamt of and he founded "JINNAH KA PAKISTAN" with foundations of Jinnah's objectives and slogans. He served as anchor past in PTV, GEO and nowadays serving in GTV as host of Islamic show ا ل م ۔ He is a writer everyone loves to read, A speaker everyone dies to hear and a person everyone dreams to be like.

22/07/2025

اتحاد کے بانی ہمشہ سلامت رہے ❤️
قائد ملت اسلامیہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جمعیت علمائے
اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے انکی رہائش گاہ پر اہم ملاقات

20/07/2025

بیٹی کی وراثت کھاتے ہوئے کبھی غیرت کیوں نہیں جاگتی ہے۔جو اس کے پسند کی شادی پر جاگ کر اس کو قتل کیا جاتا ہے

😍
20/07/2025

😍

جب آپ نے چند منٹوں میں دشمن کے سات جہاز گرائے ہوں🔥
19/07/2025

جب آپ نے چند منٹوں میں دشمن کے سات جہاز گرائے ہوں🔥

امیرشام 🥹
18/07/2025

امیرشام 🥹

18/07/2025

مصطفیٰ ﷺ جان رحمت پر لاکھوں سلام 🤍

18/07/2025

غروب آفتاب کی نرم روشنی میں خاموش لمحے کا حسین عکس !
کبھی کبھی زندگی کی بھاگ دوڑ سے نکل کر زمین پر لیٹ جانا، آسمان کو تکتے رہنا، اور غروبِ آفتاب کی خاموشی میں خود سے باتیں کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔
یہ لمحے نہ کسی سے مانگے ہوتے ہیں، نہ کسی کو بتائے — بس دل خودبخود ان کی طرف کھنچ جاتا ہے۔جب سورج ڈھلتا ہے، روشنی ماند پڑتی ہے اور ہوائیں نرمی سے چہرہ چھوتی ہیں، تو ایسا لگتا ہے جیسے کائنات ہمیں کہہ رہی ہو:
"رک جاؤ، سانس لو… تم ہو، یہی کافی ہے۔"

17/07/2025

دو ملک دو داستانیں اور دو تاریخیں !!
ایک ملک پر اس رایل نے حملہ کیا تو اس نے پلٹ کر شیر کی طرح دبوچ لیا جبکہ دوسرے ملک پر اسرائیل نے حملہ کیا تو وہ لیٹ گیا، امیر المجاہدین تشریف لے گے اور مجاہدین اعلی حضرت نیتن یاہو کے جوتے صاف کرنےلگے ، دونوں ہی اسلامی ممالک تھے، مگر ایک بات اہم تھی، کس نے کس کو ہیرو بنایا؟

اپنے بچوں کو نصاب اور تاریخ ذرا دھیان سے پڑھائیے گا
بہادری بہادر لوگوں کی صحبت سے ملتی ہے، عداوت سے نہیں



Address

North Sydney, NSW

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Owais Rabbani Speeches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Owais Rabbani Speeches:

Share

انقلاب (تقریر سے تحریر تک)

دلوں کو جیتنے کا ہنرجانتا ہوں میں بات جو حق ہو وہ مانتا ہوں میں۔۔!

کام ہے میرا تغیر، نام ہے میرا شباب میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب