Ithad press club safdarabad

  • Home
  • Ithad press club safdarabad

Ithad press club safdarabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ithad press club safdarabad, Media/News Company, .

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین کے تحفظ کیلئے اہم اقدام۔ خواتین اب اپنے خلاف ہونے والے جرائم یا پریشانی کی اطل...
09/06/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا خواتین کے تحفظ کیلئے اہم اقدام۔ خواتین اب اپنے خلاف ہونے والے جرائم یا پریشانی کی اطلاع مندرجہ ذیل ذرائع سے دے سکتی ہیں۔

15/05/2025

ایس ای لیسکو شیخوپورہ عمر بلال کے کار خاص میٹر انسپکٹر بابر ڈوگر کی رشوت لیتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر

موٹر سائیکل کی چابی چوری ہونے کی 15پر شہری کی اطلاع کے بعد پولیس نے چابی چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا
10/03/2025

موٹر سائیکل کی چابی چوری ہونے کی 15پر شہری کی اطلاع کے بعد پولیس نے چابی چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا

26/02/2025

صفدر آباد کے علاقہ نواحی گاؤں باغانوالی میں بزرگ دیہاتی پر تشدد کی ویڈیو وائرل
ایس ایچ او تھانہ صفدرآباد کی بروقت کاروائی ملزم گرفتار

21/02/2025

واپڈا کی غنڈہ گردی کے خلاف کل 10 بجے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
جماعت اسلامی صفدر آباد

خبردار ۔۔۔۔۔ ہوشیار صدر مملکت  آصف علی زرداری صاحب نے نئے پیکا بل پر دستخط کردیے۔۔۔۔۔۔ بغیر تصدیق کیے کوئی بھی خبر وائرل...
02/02/2025

خبردار ۔۔۔۔۔ ہوشیار

صدر مملکت آصف علی زرداری صاحب نے نئے پیکا بل پر دستخط کردیے۔۔۔۔۔۔ بغیر تصدیق کیے کوئی بھی خبر وائرل کرنے سے پہلے اب سو بار سوچیے گا کہیں یہ خبر غلط ہوگئی تو پھر 3 سال جیل کی چکی پیسنی پڑیگی۔

جس گروپ میں غلط خبر شیئر کی جائیگی اگر گروپ ایڈمن نے وہ خبر ڈلیٹ نہیں کی تو وہ بھی شریک جرم ہوگا اگر وہ بے خبر رہا پھر بھی مفت میں مارا جائیگا۔

ایڈمن حضرات نوٹ فرمالیں۔

31/01/2025
قذافی اسٹیڈیم لاہور کی نئی جھلک
31/01/2025

قذافی اسٹیڈیم لاہور کی نئی جھلک

31/01/2025

شعبان کا چاند نظر آگیا،
🍁🌙🍂
شب برات 13 فروری بروز جمعرات کو ہوگی،
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی،

30/01/2025

فیک نیوز پر تو صحافیوں کو سزا ہوگی پر خبر سچ ہوئی تو افسران ،اہلکار، ذمہ داران کے ساتھ کیا ہوگا؟

ایک بچہ جس کی عمر تقریباً 7 سال جو اپنا نام و پتہ بھی غلط بتا رہا تھا۔ تھانہ سٹی فاروق آباد نے اپنے تمام تر وسائل بروئے ...
29/01/2025

ایک بچہ جس کی عمر تقریباً 7 سال جو اپنا نام و پتہ بھی غلط بتا رہا تھا۔ تھانہ سٹی فاروق آباد نے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے بچے کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا جو تھانہ فیروز والا کا رہائشی تھا۔
محرر تھانہ سٹی فاروق آباد زاہد ناگرہ بچے کو والدین کے حوالے کر رہے ہیں

26/01/2025

محکمہ واپڈا کا رینجرز ' آئی بی ' ایف آئی اے ' سیکیورٹی برانچ ' اسپیشل برانچ و دیگر اداروں کے ہمراہ بجلی چوروں اور نا دہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن اور موقع پر گرفتاری عمل میں لائی جا رہی ہے۔ یہ ویڈیو سب ڈویژن خانقاہ ڈوگراں کی ہے اور ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سب ڈویژن صفدر آباد میں کل آپریشن متوقع ہے۔ (اگے تسی آپ سمجھدار جے)
(ضلع شیخوپورہ میں دو سال کے لئے رینجرز کو تعینات کیا گیا ہے)

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ithad press club safdarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share