MAQ Baldia

MAQ Baldia The voice of the people!

23/08/2025
23/08/2025

غزہ قحط زدہ قرار۔
اقوام متحدہ کسی علاقے کو کب اور کیسے قحط زدہ قرار دیتی ہے؟ 🤔😲😱

23/08/2025

چار بچوں کے ہمراہ خواتین کے شیلٹر ہوم میں پہنچ کر بھی ہمت نہ ہارنے والی سارہ رشید سے ملیے۔
جنہوں نے برطانیہ میں حلال سیوری فوڈ کا کامیاب کاروبار قائم کیا۔ 👍👌🤔
Meet Sara Rashid from Leicester, who set up a successful nationwide Halal savoury business in the UK

23/08/2025

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں معمول بن چکیں لیکن حکومتوں کے اقدامات صفر ہی رہے۔
کیا موسمیاتی تبدیلی کے لیے ہمارا ماسٹر پلان صرف اللہ توکل ہے؟ 🤔😴😰

23/08/2025
پاکستان اور بنگلہ دیش نے ایک اور تاریخی قدم اٹھا لیا۔بنگلہ دیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا شرط ختم ...
23/08/2025

پاکستان اور بنگلہ دیش نے ایک اور تاریخی قدم اٹھا لیا۔
بنگلہ دیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا شرط ختم کردی۔
ڈاکٹر محمد یونس کی قیادت میں بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے باہمی ویزا استثنیٰ کے معاہدے کی منظوری دی۔
👍✌️

Congratulations! Fatima......................................فاطمہ مجید گزشتہ 3 برسوں سے ہر سال ماحولیاتی تبدیلی اور ماح...
23/08/2025

Congratulations! Fatima......................................
فاطمہ مجید گزشتہ 3 برسوں سے ہر سال ماحولیاتی تبدیلی اور ماحولیات انصاف کے مطالبات کے حق میں احتجاج میں شامل رہی ہیں۔ 👍✌️

مشہور و معروف کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کا انسٹا اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کردیا گیا۔ انسٹاگرام نے طلحہ احمد کا اکاؤنٹ ان...
23/08/2025

مشہور و معروف کانٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کا انسٹا اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کردیا گیا۔
انسٹاگرام نے طلحہ احمد کا اکاؤنٹ ان کی عمر 13 سال سے کم ظاہر ہونے پر معطل کیا۔ 🤔😲😰

’’جہنم کے دروازے کھول دیں گے‘‘ اس رائی لی وزیرِ خارجہ کی حماس کو دھمکی 😲😳😱
22/08/2025

’’جہنم کے دروازے کھول دیں گے‘‘
اس رائی لی وزیرِ خارجہ کی حماس کو دھمکی 😲😳😱

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے، شیر شاہ خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 🤔😲
22/08/2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے، شیر شاہ خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 🤔😲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAQ Baldia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share