Muheers Diary

  • Home
  • Muheers Diary

Muheers Diary great funny moments. MAZEED KHABROON KI UPDATE KALIYA HAMARA PAGE KAREEN AOR APNE DOSTON KO BI KARE .PAGE KO BAHTAR BANANE MA HAMARA SATH DAAN.

AOR POST KAREEN. SHOKRIYAA.

22/06/2025

بریکنگ نیوز
حکومت پاکستان کے امن نوبل پرائز کے نامزد امیدوار ٹرمپ نے اسلامی ملک ایران پر حملہ کر دیا۔😭

07/05/2025

بھارت کا آبی جارحیت کے بعد میزائل سے پاکستانی حدود میں حملہ — بہاولپور میں ایمرجنسی - شہری حدود سیل —

30/04/2025
11/04/2025
امت پر مسلط بیغیرتوں بے حسوں بے ضمیروں کا ٹولہ..🖐 😢😢
06/04/2025

امت پر مسلط بیغیرتوں بے حسوں بے ضمیروں کا ٹولہ..🖐
😢😢

02/03/2025

Boy's in Ramadan. 😆🤣

 ?
27/11/2024

?

27/11/2024

پاکستان کی تاریخ کی سیاہ ترین رات گزر چکی ۔سیاست، ریاست اور محافظوں کا جنازہ نکلتے ہوئے دیکھا۔

سب بھائی فالو کر لیں شکریہ 💚👑🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
18/06/2024

سب بھائی فالو کر لیں شکریہ 💚👑
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘











‏آج دن 12 بجکر 50 منٹ پر چینی راکٹ آٹھ لاکھ کلو وزنی چینگ 6 نامی خلائی مشن لے کر چاند کی جانب بڑھنا شروع ہوگیا۔ یہ مشن چ...
03/05/2024

‏آج دن 12 بجکر 50 منٹ پر چینی راکٹ آٹھ لاکھ کلو وزنی چینگ 6 نامی خلائی مشن لے کر چاند کی جانب بڑھنا شروع ہوگیا۔ یہ مشن چاند کے جنوبی حصے میں نہ صرف لینڈ کرے گا بلکہ وہاں سے کچھ سیمپل اکھٹا کرکے زمین پر بھی لوٹے گا۔ چاند کے جنوبی قطب کے آس پاس مستقبل میں انسانی کالونیاں بنائی جائیں گیں جس کی وجہ سے اس مشن سے ملنے والا ڈیٹا کافی اہم ہوگا۔
سن 2018ء میں چین نے مشن ترتیب دیتے ہوئے کچھ ممالک کو آفر کی تھی کہ اگر وہ چاہیں تو دس کلو تک کے اپنے سائنسی آلات مفت میں اس مشن کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔ اس آفر کا فرانس، اٹلی، سویڈن اور پاکستان نے بروقت جواب دیا اور یہ آلات اب اس مشن کا حصہ ہوں گے۔ پاکستان کی "آئی کیوب کیو" سیٹلائیٹ بھی ان میں سے ایک ہے، جس کا وزن آٹھ کلو ہے۔ یاد رہے کہ آئی کیوب سیٹلائیٹس کی انتہائی چھوٹی قسم ہوتی ہے جن کا سائز شوز کے ڈبے جتنا ہوتا ہے۔ اس پر کیمروں سمیت مختلف سینسرز لگے ہوتے ہیں جو رئیل ٹائم ڈیٹا بھیجتے رہتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں ایسی ننھی سیٹلائیٹس یونیورسٹی کے طلباء عموماً اپنے پراجیکٹس میں ڈیزائن کرتے رہتے ہیں۔
‏قصہ مختصر یہ کہ ہم چاند پر نہیں جا رہے بلکہ چین فری میں ہماری ایک سیٹلائٹ لے کر جا رہا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muheers Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share