Malakand Division News The objective of creating this page is to raise voice of the most backward areas of KPK on social media.
To raise the issues of education health transport and other basic needs of life in most effective way. To familiarize the people with these areas which are full of natural beauty and attract the tourist from inside and outside the country, and facilitate them by providing useful information and guidance.
04/08/2025
ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کا بیرون ملک انتقال کرنے والے مسافر بھائیوں کی لاش کو ائرپورٹ سے گھر تک فری میں پہنچانے کا فیصلہ۔۔۔
04/08/2025
لوئیر اپر دیر باجوڑ اور چترال کے عوام کے لئے خوشخبری اب اپ کو پشاور لاہور اسلام اباد جانے کی ضرورت نہیں تیمر گرہ بائی پاس روڈ پر جدید لیز ر کٹنگ مشین انسٹال کر دیا گیا
03/08/2025
03/08/2025
دیر بالا میں سرکاری ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں۔ اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو ڈی سی آفس سمیت متعلقہ دفاتر کا گھیراؤ کریں گے۔ منتخب نمائندے اور ان کے چمچے اپنا قبلہ درست کریں
03/08/2025
تحصیل لرجم۔
ایم پی اے محمد انور خان کی داروڑہ آمد۔
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور، صوبائی صدر جناب جنید اکبر خان صاحب، ریجنل صدر ایم این اے صاحبزادہ صبغت الّٰلہ صاحب کی کال پر 5 اگست عمران خان رہائی مہم کے ازسرو نو آغاز کے حوالے سے پارٹی مشران، تنظیمی عہدہ داران، ورکرز کے ساتھ مشاورتی نشست۔
انشاءالّٰلہ 5 اگست کو یونین کاؤنسل داروڑہ لرجم اور دیر بالا کے دیگر تحصیلوں سے ایک بڑا قافلہ چکدرہ کے لئے نکلے گا
03/08/2025
دیر۔۔۔۔
میٹرک امتحان میں ملاکنڈ بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والا واڑی جیلاڑ روغانو درہ کا محسن کمال روغانی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کے لئے کوئی سیاسی مشر آیا نہ سرکاری آفیسر نے مبارکباد تک دی ۔طالب علم کا مستقبل میں ڈاکٹر بننے کی خواہش۔۔۔۔تفصیل اس ویڈیو میں
03/08/2025
پاتراک میں دوہرے قتل کے ملزموں کو گرفتار کیا جائے عشیری درہ جاناڑ کے رہائشی امیر زادہ نے اپنے بھائی اور بھابھی کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا حکومت سے انصاف کی اپیل کی
02/08/2025
نہ دونوں ہاتھ، نہ ایک پاؤں۔۔ صرف 2 انگلیاں! باہمت طالبعلم نے میٹرک A گریڈ سے پاس کر لیا۔چارسدہ کےمعذور طالبعلم کی زبردست کامیابی!
Be the first to know and let us send you an email when Import from China posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.