Passionate about innovation and user-friendly design. Let’s create something amazing!
Freelance web developer and tech enthusiast from Pakistan, here to build custom websites, e-commerce stores, and digital solutions that help businesses grow online.
22/02/2026
پاکستان میں فرعون تھا مگر امریکیوں کے سامنے دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا تھا-
22/02/2026
خیمے میں قید خاتون نہیں' آئینہ وزیر ہی وزیرستان کی اصل پہچان ہے- اس خطے کا تشدد، فرقہ واریت اور دہشت گردی کی سوچ سے کوئی تعلق نہیں-
یہ ایک مسلط کردہ بیانیہ ہے جو ریاستی سطح پر تشکیل دیا گیا ہے۔
16/05/2025
🔴 سورج میں تقریباً 10 لاکھ کلومیٹر چوڑائی کا ایک زبردست دھماکہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
یہ دھماکہ جمعہ کے روز زمین کو متاثر کر سکتا ہے۔
(ماخذ: ڈیلی میل)
05/01/2025
پاکستان میں یہ کلچر بہت عام ہے کہ کچھ لوگ جان بوجھ کر سڑک کے درمیان میں چلتے ہیں اور مسلسل ہارن دینے پر بھی راستہ نہیں چھوڑتے۔
اب اس بندے کیساتھ تو ٹھیک ہوا ہے یہ بھی راستہ روکے جارہا تھا اور ہارنز کو نظر انداز کررہا تھا
13/11/2024
1936 میں ایک گاڑی کا کولنگ سسٹم کیسے کام کرتا تھا 😳
Be the first to know and let us send you an email when Yasir Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.