Chak No 46/12 L Chichawatni

  • Home
  • Chak No 46/12 L Chichawatni

Chak No 46/12 L Chichawatni چک نمبر 46/12L — چیچہ وطنی 🏡
مقامی خبریں | عوامی مسائل | ترقی | یادیں
اپنے گاؤں کی پہچان اور آواز کو اجاگر کرنے کا پلیٹ فارم۔ 🤝

اہل اسلام سے شرکت کی پرزور اپیل
29/08/2026

اہل اسلام سے شرکت کی پرزور اپیل

Village pizza 46/12L Chichawatni
26/08/2026

Village pizza 46/12L Chichawatni

وعدے نہیں، کام چاہیے!کل گاؤں کے کام کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تھی، تو چوہدری برادران کی طرف سے یہ کمنٹس سامنے آئے۔کہا گیا ...
25/08/2026

وعدے نہیں، کام چاہیے!

کل گاؤں کے کام کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تھی، تو چوہدری برادران کی طرف سے یہ کمنٹس سامنے آئے۔

کہا گیا کہ “ان شاء اللہ جلد کام شروع ہو جائے گا، تفصیل بعد میں بتاؤں گا”
اور جواب میں “بہت خوب، ایک اچھی امید” بھی کہہ دیا گیا۔

ہم بھی کہتے ہیں، امید اچھی چیز ہے، مگر اب امید کے ساتھ عمل بھی چاہیے۔ ❤️

گاؤں کے لوگوں کو لمبی لمبی تقریریں یا صرف وعدے نہیں چاہئیں،
انہیں سڑکیں، گلیاں، صفائی، بنیادی سہولیات اور حقیقی ترقیاتی کام چاہیے۔

اگر واقعی کام شروع ہونے والا ہے تو ہمیں خوشی ہوگی،
اللہ کرے اس بار بات کمنٹس سے نکل کر زمین پر بھی نظر آئے۔

ہم کسی کی مخالفت برائے مخالفت نہیں کرتے،
ہم صرف اپنے گاؤں کے حق کی بات کرتے ہیں۔

وعدہ نہیں، کام چاہیے۔
دعویٰ نہیں، عملی ترقی چاہیے۔ ✌️

46/12L — ہمارا پیارا گاؤں، ہماری ذمہ داری ❤️الیکشن کے وقت کیے گئے وعدے تب ہی خوبصورت لگتے ہیں جب ان کا اثر گاؤں کی گلیوں...
23/08/2026

46/12L — ہمارا پیارا گاؤں، ہماری ذمہ داری ❤️

الیکشن کے وقت کیے گئے وعدے تب ہی خوبصورت لگتے ہیں جب ان کا اثر گاؤں کی گلیوں اور سڑکوں پر بھی نظر آئے۔
ہمارے گاؤں کو پکی سڑکیں، بہتر سیوریج، صفائی، روشنی اور بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے۔

ہم کسی سے ذاتی مخالفت نہیں چاہتے، بس اتنا مطالبہ ہے کہ وعدوں کے ساتھ عملی کام بھی ہونا چاہیے۔

46/12L کی ترقی، ہمارا حق ہے۔
آئیں مل کر اپنے گاؤں کو ایک خوبصورت، صاف ستھرا اور مثالی گاؤں بنائیں۔ ❤️🌿

14/08/2026

کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کے حساب ہوگا 🙂
آزادی مبارک 🙂

11/08/2026

2sri Offer

11/08/2026

Offer

10/08/2026

بزرگ سیاست دان ایڈوکیٹ بابا جی منیر اظہر صاحب
Ch Zahid Mehboob

پلاٹ برائے فروخت
14/07/2026

پلاٹ برائے فروخت

Address

الہی بخش پیڑولیم (46/12l) (نزد 50 والا پل) چیچہ وط

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 46/12 L Chichawatni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share