It Vensols

It Vensols Software Company

19/02/2024
19/01/2024

ضروری ہے کہ آپ لائن میں کھڑے ہوں ،چاہے وہ جس چیز کی بھی ہو ۔۔۔دیر سے آئے گی لیکن باری ضرور آئے گی ۔۔

Stand up for the champions ✌️

Be shakFollow me ❤❤❤❤❤❤❤❤                         دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں  مُحَمَّدٌ (ص...
11/01/2024

Be shak

Follow me

❤❤❤❤❤❤❤❤









دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین







🥹😢
04/01/2024

🥹😢

اللہ مجھ سے محبت کرتا ہے ؟یہ سوال اکثر میرے ذہن میں گردش کرتا, پھر ایک دن مجھے خیال آیا کہ میرا اللہ جن بندوں کو زیادہ چ...
25/12/2023

اللہ مجھ سے محبت کرتا ہے ؟
یہ سوال اکثر میرے ذہن میں گردش کرتا, پھر ایک دن مجھے خیال آیا کہ میرا اللہ جن بندوں کو زیادہ چاہتا ہے ان کے بارے میں تو اس نے آیتیں اتاریں ہیں سو میں قرآنِ مجید کھول کر بیٹھ گیا !

میں نے ڈھونڈا تو پہلی آیت ملی
"وہ متقین سے محبت کرتا ہے"°
مجھے ملال ہوا مجھ میں تو نام کا بھی تقویٰ نہیں۔

پھر میں نے آگے پڑھا کہ
وہ " صابرین " کو محبوب رکھتا ہے !
مجھے اپنے بے صبرا ہونے پر شدید افسوس ہوا !

مزید آگےبڑھا تو جانا
" اللہ مجاھدین " سے محبت کرتاہے ـ
میں نے جانا کہ ایسی سعادت بھی نہیں مجھے !

پھر پڑھا کہ وہ "احسان" کرنے والوں کو پسند کرتا ہے ـ مگر میں اس سے بھی بہت دور ہوں !

پھر میں نےاپنی تلاش ترک کرنے کا فیصلہ کیا اس ڈر سے کہ اب شاید میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں جس کے باعث الله مجھ سے محبت کرے ـ

میں نے اپنے اعمال کھنگالے تو وہ سب فتور اور گناہوں سے آلودہ تھے !

پھر میں مصحف بند کرنے لگا کہ اچانک میری نظر الله کے فرمان:ـ
"ان الله یحب التوابین"
پر پڑی یعنی ـ
(بیشک الله توبہ کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے)°

سو میں نے اپنا مقام پا لیا !

سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے"وَلْیَتَلَطَّفْ"یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے،کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجات...
24/12/2023

سورہ کہف کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ھے
"وَلْیَتَلَطَّفْ"
یہ تھوڑا بڑا کرکے لکھا ہوتا ہے،
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ھے،کہتے ھیں یہ لفظ قرآن کا خلاصہ ھے،اور اس کا ترجمہ ھے ""نرمی سے بات کرنا""
جب اللّٰہ پاک نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا،تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جائے
کون مان جائے،؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں کوئی نہیں آیا،،،، زندگی کتنی بدل جائے اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ،،
نرمی سے بات کرنے کا مطلب بےوقوفی یا کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلیٰ ظرفی ھے،
اللّٰہ پاک آسانیاں حاصل اور تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین…

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when It Vensols posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share