DivaTv Katlang ڈیوہ ٹی وی کاٹلنگ

DivaTv Katlang ڈیوہ ٹی وی کاٹلنگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DivaTv Katlang ڈیوہ ٹی وی کاٹلنگ, Digital creator, Mardan.

کہوہی برمول میں سید ذاکرشاہ باچا اور سید محترم شاہ باچا (( مولانا خان زیب شہید ))کے حوالے گفتگو کررہےہیں / شہید ایک سیاس...
17/07/2025

کہوہی برمول میں سید ذاکرشاہ باچا اور سید محترم شاہ باچا (( مولانا خان زیب شہید ))کے حوالے گفتگو کررہےہیں / شہید ایک سیاسی و سماجی مبارز تھے پختونوں کے حقوق کے حصول میں جان سے گذر کر تاریخ میں امر ہوگئۓ ۔

برمنگھم  لندن اور  مانچسٹر میں  عوامی نیشنل پارٹی لنکاشائر  یونٹ کی جانب سے مولانا خانزیب کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گ...
17/07/2025

برمنگھم لندن اور مانچسٹر میں عوامی نیشنل پارٹی لنکاشائر یونٹ کی جانب سے مولانا خانزیب کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۰
عباس طورو نے تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز کیا۰
جنازہ کے شرکاء سے عوامی نیشنل پارٹی برطانیہ کے صدر محفوظ جان نے اپنے خطاب میں مولانا خان زیب صاحب کی المناک شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۰ انھوں نے کہا کہ مولانا خانزیب کی شھادت زبانِ حال سے یہ پیغام دیا گیا کہ باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی اصل کامیابی ہے۰
اے این پی لنکا شائر کے صدر افتخار طورو نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ھم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ کے ھم موالانہ خانزیب کے امن کے مشن کو جاری رکھیں گے اور انکا خون رائیگاں نہیں جانے دینگے
اس موقعہ پر اے این پی برطانیہ کے ڈپٹی جنرل سیکٹری مدثر شاہ باچا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا خانزیب امن کے داعی ایک باوقار عالمِ دین، مخلص راہنما، اور قوم کے سچے ترجمان تھے۔ ان کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے، جس نے پورے پختون قوم کو غمزدہ کر دیا ہے۰
انکے علاوہ حاضرین سے پختون فاؤنڈیشن مانچسٹر کے صدر میاں فضل سبحان، پختون جرگہ مانچسڑ کے جنرل سیکٹری جان شیر خان نے بھی خطاب کیا جبکہ نظامت کے فرائض اے این پی لنکا شائر کے جنرل سیکٹری نے ادا کیئے۰
آخر میں اے این پی برطانیہ کے صدر محفوظ جان نے مولاناخانزیب کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی اور تمام شرکاء نے مل کر انکی مغفرت اور بلند درجات کے لیئے دعا کی۰
سلیمان خان
سیکٹری انفارمیشن
عوامی نیشنل پارٹی برطانیہ

16/07/2025

پشاور بڈھ بیر
ایس ایچ او بڈھ بیر عبدالعلی خان کے حق میں پرامن احتجاجی ریلی جاری ہے جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
اور احتجاج ریکارڈ کرایا کہ ہر حال میں عبدالعلی خان تھانہ بڈھ بیر میں تعینات رہے گا۔

جماعت اسلامی پی 54 اجلاس ضلعی نائب امیر تاج ملوک پی کے امیر علی عباس قیم امتیازعلی شاہ ننگیال اور دیگر /اجلاس میں عوامی ...
13/07/2025

جماعت اسلامی پی 54 اجلاس ضلعی نائب امیر تاج ملوک پی کے امیر علی عباس قیم امتیازعلی شاہ ننگیال اور دیگر /اجلاس میں عوامی کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ ۔ 100 عوامی کمیٹیاں تشکیل دی جاۓ گی

دا سڑئ سہ وائئ / دئ د خپل کور حساب کتاب کوی ؟/ڈپٹی وزیراعظم صیبہ/ لگ مارکیٹ تہ راکوز شہ / چہ د سیرہ سو پخیگی
12/07/2025

دا سڑئ سہ وائئ / دئ د خپل کور حساب کتاب کوی ؟/ڈپٹی وزیراعظم صیبہ/ لگ مارکیٹ تہ راکوز شہ / چہ د سیرہ سو پخیگی

باجوڑ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری برائے امورِ علماء مولانا خانزیب شہید کا نماز جنازہ ناواگئی میں ادا کیا گیا، ج...
11/07/2025

باجوڑ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری برائے امورِ علماء مولانا خانزیب شہید کا نماز جنازہ ناواگئی میں ادا کیا گیا، جنازے میں ہزاروں لوگ شریک تھے، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ جنازے سے قبل پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے
شہید کی جدوجہد، جرأت اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

11/07/2025

میئرمردان حمایت اللہ مایار کا شھیدمولانہ خانزیب صاحب کے حوالے سے بیان

09/07/2025

غزالی سکول اینڈ کالج کاٹلنگ

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DivaTv Katlang ڈیوہ ٹی وی کاٹلنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DivaTv Katlang ڈیوہ ٹی وی کاٹلنگ:

Share