Simply Me

Simply Me , Happiness is being able to fulfill 5 daily prayers🤍😊
Read Drood e Pak 🤍🗣️😊

18/07/2025

بھارتی فوجی افسران کے ہاتھوں خاتون کی عزت پامال

👍
18/07/2025

👍

🤍☝
06/07/2025

🤍☝

15/04/2025

Allah Pak Shahdat Qabool faramey🤍😓

ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گا...
14/01/2023

ایک نیا طریقہ واردات سڑکوں پہ موبائل کیسنگ میں لائٹر کی لائٹ آن کرکے رکھی جاتی ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ یہ موبائل ہے اور گاڑی بائیک روک کہ اٹھانے لگیں جیسے ہی آپ رکیں گے اور موبائل کی طرف آئیں گے کچھ لوگ اپکا انتظار کر رہے ہونگے اور آپ اپنے موبائل اور قیمتی سامان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ۔۔۔ رات کے وقت سڑک کنارے گرئے موبائل سے دھوکہ نہ کھائیں اپنا اور اپنے عزیزوں کا خیال رکھیے۔۔۔۔۔۔

21/12/2022
یہ گھڑی پاکستان کی معیشت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣یہ گھڑی پاکستان کی ایکسپورٹ کی ریڑھ کی ہڈی تھییہ گھڑی پاکستان میں ہوتی تو آج پاکستان ا...
21/12/2022

یہ گھڑی پاکستان کی معیشت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣
یہ گھڑی پاکستان کی ایکسپورٹ کی ریڑھ کی ہڈی تھی
یہ گھڑی پاکستان میں ہوتی تو آج پاکستان ایشیائی ٹائیگرہوتا اس گھڑی کی وجہ سے ہی ہم نے زرداری کے پیٹ سے لوٹے ہوے پیسے واپس نکالنے تھےاور اسکو لاڑکانہ۔کراچی اور پشاورکی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا
اس گھڑی کی مدد سے ہم نے انڈیا پر حملہ کرنا تھا اور کشمیر آزاد کروانا تھا
اس گھڑی کی مدد سے ہم نے چاند پر زمین لینی تھی
اس گھڑی کی مدد سے ہم نے عوام کودولت میں نہلادینا تھا
پر افسوس عمران خان نے یہ سب کچھ عوام سے چھین لیا۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

17/06/2022

‏إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا
میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے..""💛🌸

06/06/2022

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
❤️

06/06/2022

03/06/2022

ساڑھے تین سال 52 روپے
6 دن 60 روپے
ویلڈن 😌امپورٹیڈ 😆

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Simply Me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share