The first all about jhang Breaking,important news page everr.. For any assistance in jhang: Faisal hayat Malik
22/07/2024
In 147 years, 2500+ matches of Test cricket, only one captain in history has taken 10 wickets AND hit a century in the same match.
His name is Imran Khan. He did it against India in 1983.🙌
23/05/2024
حاجی صاحب نہایت شفیق اور ملنسار انسان تھے 🥲🥲
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭🥲🥲🥲🥲
14/04/2024
13/04/2024
گندم کی خریداری سیزن 2024 کیلیے باردانہ کی درخواستیں آج سے آن لائن شروع ہو گیں
13/04/2024
جھنگ کا موسم نہایت ہی خوشگوار کہیں کہیں ہلکی ہلکی بوندا باندی 🙂
25/03/2020
صبح کی بارش کے بعد میرے گاؤں کوٹ شاکر ضلع جھنگ کا حسین منظر۔۔ یا اللہ کریم اب کسان کی فصلیں تیار ہیں مزید بارشوں سے ہماری فصلوں کو محفوظ فرما۔ آمین
01/03/2020
ٹڈئ دل کا ایک بار پھر سے جھنگ میں راج انتظامیہ ان ایکشن. ڈی سی او جھنگ طاہر وٹو جا چینی ماہرین کے ہمراہ متاثرہ جگہ کا دورہ
16/02/2019
Asslam u alikum.
We are back on facebook
Stay tunned
19/08/2017
جھنگ :ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 28 سالہ خاتون دوران آپریشن غلط انجکشن لگنے سے نومولود بچے سمیت جان بحق، افسوسناک واقعہ نگہت ہسپتال میں پیش آیا ہے. -
16/08/2017
ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری میں بھی عطائیت کا فروغ
ایکشن لینے والے خاموش !
سول ہسپتال اٹھارہ ہزاری (جھنگ)میں ضروری سامان اورمعاون تریبتی عملے کے بغیر آپریشن کیے جانے کا انکشاف،عطائیوں کی طرح مریضوں کی جان سے کھیلنے کا رسک لیا جارہا ہے محکمہ صحت کے حکام اور انتظامیہ نے سب کچھ جاننے کے باوجود خاموشی اختیار کی ہوئی ہے ہسپتال کو فنکشنل ہوئے ایک سال ہو چکا ہے
Be the first to know and let us send you an email when Naikhabar jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.