Bajaur News Network

  • Home
  • Bajaur News Network

Bajaur News Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur News Network, News & Media Website, .

باجوڑ امن غواڑو۔ امن مل رہا ہے۔ سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کا صفایا کررہاہے
26/10/2025

باجوڑ امن غواڑو۔ امن مل رہا ہے۔ سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کا صفایا کررہاہے

17/10/2025

باجوڑ کے عوام سے معصومانہ سوال

بارود سے بھری کار کہاں سے آئی۔ کہاں پر لوڈ ہوئی۔ نان کسٹم گاڑی کس کی تھی۔ یہ وہ سوالات ہے جس کے جوابات ضروری ہیں۔ تاکہ عوام کو پتہ چلے کہ تخریبی کارروائیوں میں کون ملوث ہیں اور کون عوام کے جان ومال سے کھیل رہے ہیں۔ اب بھی وقت ہے کہ اپنے ارگرد ماحول پر نظر رکھے۔ اور بروقت فورسز اور پولیس کو اطلاع دیں جو آپ کے تحفظ کے ضامن ہیں۔

باجوڑ، تحصیل ماموند میں امن وامان کی بحالی کے بعد دور افتادہ علاقہ شاگو میں ڈی سی باجوڑ شاہد علی، بریگیڈیئر باجوڑ سکاؤٹس...
01/10/2025

باجوڑ، تحصیل ماموند میں امن وامان کی بحالی کے بعد دور افتادہ علاقہ شاگو میں ڈی سی باجوڑ شاہد علی، بریگیڈیئر باجوڑ سکاؤٹس، ڈی پی او وقاص رفیق رات گئے ایک ریسٹورنٹ میں عوام سے مل رہے ہیں۔ عوام نے آفیسران کو اپنے درمیان پاکر خوشی کا اظہار کیا۔ آفیسران نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ علاقے کے امن خراب کرنیوالے لوگوں پر نظر رکھے اور کسی کو علاقے کے امن خراب کرنے کی اجازت نہ دیں۔ عوام پولیس اور حکومت کیساتھ تعاون جاری رکھے۔

29/09/2025

باجوڑ، سکیورٹی فورسز اور پولیس بم ڈسپوزل اسکواڈ تحصیل ماموند میں عسکریت پسندوں کی جانب سے چھوڑا گیا اسلحہ ناکارہ بنارہے ہیں۔ تحصیل ماموند کے علاقے میں پڑا خطرناک گولہ ، جو کہ کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتا ہے ، عسکریت پسندوں کے جانب سے اس طرح کے چھوڑے گئے مختلف قسم کے اسلحے جابجا موجود ہیں ، مقامی لوگوں سے گزارش ہے کہ کہیں بھی اگر اس طرح کے بارودی مواد نظر آئے تو فوراً سکیورٹی فورسز ، مقامی پولیس ، بم ڈسپوزبل سکواڈ کو مطلع کریں تاکہ گزشتہ روز لغڑئی ماموند کے ناخوشگوار واقعات سے بچا جا سکے۔ حکومت سے تعاون کرے اور اپنے علاقے میں امن کے بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ رابطہ نمبر 0942222444

باجوڑ ۔نختر ماموند سے تعلق رکھنے والا شدت پسند کمانڈر کل ماموند باجوڑ میں فورسز کے کاروائی میں ہلاک ۔طالبان نے تصدیق کرل...
28/09/2025

باجوڑ ۔نختر ماموند سے تعلق رکھنے والا شدت پسند کمانڈر کل ماموند باجوڑ میں فورسز کے کاروائی میں ہلاک ۔طالبان نے تصدیق کرلی

27/09/2025
27/09/2025

باجوڑ ۔دہشت گرد مختلف گھروں اور کھیتوں میں اسلحہ چھوڑ کر چلے گئے۔ جس سے بچے آج شہید اور زخمی ہوئے

27/09/2025

دہشت گرد مختلف گھروں اور کھیتوں میں اسلحہ چھوڑ کر چلے گئے۔ جس سے بچے آج شہید اور زخمی ہوئے۔مقامی باشندے

باجوڑ، لغڑئی میں پرانا گولہ پڑا تھا جس سے بچے کھیل رہے تھے۔ گولہ پھٹنے سے بچے شہید اور زخمی ہوئے۔ عوام سے گزارش ہے کہ مش...
27/09/2025

باجوڑ، لغڑئی میں پرانا گولہ پڑا تھا جس سے بچے کھیل رہے تھے۔ گولہ پھٹنے سے بچے شہید اور زخمی ہوئے۔ عوام سے گزارش ہے کہ مشکوک چیزوں کو ہاتھ نہ لگائے۔اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں

09/09/2025

دہشت گرد اپنے بال کٹواکر حلیہ بدلنے کے بعد چھپنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ماموند کے غیور عوام کسی شرپسند کو پناہ نہ دے تاکہ ان کا خاتمہ ہوجائے

09/09/2025

باجوڑ ، رات گئے سکیورٹی فورسز کا تحصیل ماموند کے علاقہ غاخی میں کارروائی ۔ 14 عسکریت پسند ہلاک
مقامی زرائع

09/09/2025

باجوڑ ، پاک فوج نے تحصیل وڑ ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share