VOICE of UTLA Gadoon

  • Home
  • VOICE of UTLA Gadoon

VOICE of UTLA Gadoon Media/ News/ Publishing

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول اتلہ تنگ راستے کا مسلہ حل اب کشادہ روڈ شکریہ ایم پی اے حاجی رنگیز صاحب اور اسد قیصر صاحب شکری...
18/09/2025

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول اتلہ تنگ راستے کا مسلہ حل اب کشادہ روڈ شکریہ ایم پی اے حاجی رنگیز صاحب اور اسد قیصر صاحب شکریہ پی ٹی آئی
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ حاجی رنگیز احمد خان اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کوششوں اور انکی ہدایت پراتلہ گدون میں گورنمنٹ ہائی سکول اتلہ کے راستے کی کشادگی اور راستے کے سائیڈ وال پر کام مکمل ہوگیاہے۔

گاڑیوں کے مالکان متوجہ ہو ضروری اعلان
15/09/2025

گاڑیوں کے مالکان متوجہ ہو ضروری اعلان

اتلہ گاؤں کے روڈ پر کام جاری تعاون کی ضرورت شکریہ تمام بھائیوں اور دوستوں کا اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے ا...
15/09/2025

اتلہ گاؤں کے روڈ پر کام جاری تعاون کی ضرورت
شکریہ تمام بھائیوں اور دوستوں کا
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے اور اپکے اس تعاون کا صلہ آپ کو دنیا وآخرت میں دے آمین ثم آمین

اتلہ گاؤں لنک روڈ اور ڈیم روڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت گاؤں والوں کی طرف سے کام جاری ہے ۔ مخیر حضرات تعاون فرمائیں تاکہ بعض مقامات پر کنکریٹ کیا جا سکے ۔
جیز کیش اکاؤنٹ نمبر
03179602649
Muhammad Tariq Farooqi

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون د‌غم خبرعلاقه ګدون باده کلے یونائیٹڈ گدون تنظیم کے روح رواں ڈاکٹر تاج ولی جدون صاحب کے بھائی ...
14/09/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
د‌غم خبر
علاقه ګدون باده کلے
یونائیٹڈ گدون تنظیم کے روح رواں ڈاکٹر تاج ولی جدون صاحب کے بھائی شاز خان وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ آج رات 9 بجے بادہ گاؤں میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اس دور جدید اور مشنیری کے دور میں بھی لوگ اپنے ہاتھوں سے اور اپنی مدد آپ روڈ میں کام کر رہے ہیں اتلہ گاؤں لنک روڈ اور ڈی...
14/09/2025

اس دور جدید اور مشنیری کے دور میں بھی لوگ اپنے ہاتھوں سے اور اپنی مدد آپ روڈ میں کام کر رہے ہیں
اتلہ گاؤں لنک روڈ اور ڈیم روڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت گاؤں والوں کی طرف سے کام جاری ہے ۔ مخیر حضرات تعاون فرمائیں تاکہ بعض مقامات پر کنکریٹ کیا جا سکے ۔

11/09/2025
10/09/2025
اٹھارہ 18 اگست کو ہونے والے کلاؤڈ برسٹ کے بعد  سیلابمیں یہ ٹائر بہہ کر بادہ کےمقام پر مقامی لوگوں نے محفوظ کر لیا ہے اگر...
09/09/2025

اٹھارہ 18 اگست کو ہونے والے کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلاب
میں یہ ٹائر بہہ کر بادہ کےمقام پر مقامی لوگوں نے محفوظ کر لیا ہے اگر کیسی کا ہے تو یونائٹیڈ گدون اور بادہ فلاحی تنظیم سے رابطہ کریں

08/09/2025

کل بروز منگل انشاءاللہ شفاء ھسپتال کے آنکھوں کے ڈاکٹران دالوڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کریں گے ۔

ضلع صوابی کے تمام مالکان اراضی اپنا قومی شناختی کارڈ بمعہ موبائل نمبر اپنے اپنے پٹوار خانہ جمع کرے شکریہ
08/09/2025

ضلع صوابی کے تمام مالکان اراضی اپنا قومی شناختی کارڈ بمعہ موبائل نمبر اپنے اپنے پٹوار خانہ جمع کرے شکریہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOICE of UTLA Gadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share