Kot Addu City

  • Home
  • Kot Addu City

Kot Addu City Kot Addu City Lofar Vines

11/08/2025

PDM Gov 🖐️🖐️

یہ وہ عام آدمی ہے، ہماری طرحجو اپنی پوری زندگی میں آلو پیاز سے لے کر دودھ، بسکٹ اور پیٹرول، بجلی ہر چیز پر وہ جبری ٹیکس ...
11/08/2025

یہ وہ عام آدمی ہے، ہماری طرح
جو اپنی پوری زندگی میں آلو پیاز سے لے کر دودھ، بسکٹ اور پیٹرول، بجلی ہر چیز پر وہ جبری ٹیکس دیتا رہا جو اس سے مانگا جاتا تھا۔
خاموشی سے، صبر سے، برداشت سے۔۔۔

آج، مگر، بس ہو گیا۔

آج اس کے کچے، سادہ سے چھوٹے سے کمرے میں چیزیں ختم ہو چکی تھیں۔
پندرہ سالہ بیٹی بیمار تھی، ننھا بچہ بھوک سے روتا تھا اور وہ خود تین راتوں سے کھانا کھانے سے محروم تھا کیونکہ مزدوری نہیں ملی تھی۔

اتنی دیر میں لکڑی کے دروازے کی کنڈی بجی۔
وہ تھکا ہارا اٹھا، ہاتھ میں کاغذ کا رنگین ٹکڑا تھاما—
اس کا ماہانہ بل، جس میں تھا صرف ایک پنکھا، تین بلب، ایک موٹر اور واشنگ مشین کا استعمال۔
کل رقم: 24 ہزار 400 روپے۔
جس میں سے 21 ہزار روپے وہی لوگوں کے عیاشیوں کی مد میں ادا کرنا تھا—حکمرانوں، جرنیلوں، ججوں، بیوروکریٹس کے لئے۔

صبر کا پیمانہ بھر چکا تھا۔
اس نے بچوں کو آنکھوں میں نمی لے کر گلے لگایا، بیوی کو دیکھا، اور وہ بل اٹھا کر گھر سے نکل پڑا۔
راستے میں ہر اجنبی کی نظر میں مدد کی امید ڈھونڈتا رہا،
مگر لوگ اپنی اپنی دنیا میں مصروف تھے۔ کوئی سننے والا نہ تھا۔

وہ شہر اقتدار کی ایکسپریس وے پر واقع کھنہ پل پر چڑھا،
کاروں کے شور کے بیچ ایک انسان زمین پر گرا۔
لوگ جمع ہوئے، لیکن وہ بل ابھی ہاتھ میں تھا، اور وہ دل سے آزاد۔

بل پر بھاری حروف میں لکھا تھا:
"مقررہ تاریخ تک واجب الادا بل لازمی ادا کریں، ورنہ میٹر کاٹ دیا جائے گا"۔

آج وہ شخص صرف ایک بیلنس نہیں کھو رہا تھا،
وہ ایک پورے نظام کی ناانصافی سے لڑتے لڑتے اپنی آخری امید بھی کھو رہا تھا۔

یہ داستان ہے اُس عوام کی، جو بس اب چپ نہیں رہے گی۔

آج ہم سب کو یہ سوچنا ہے کہ ظلم کے خلاف بولنا کب شروع کریں گے؟ ت

04/08/2025

دبئی لیکس ایسے غائب ہوا جیسے تھا ہی نہیں؟
اس سے اندازہ لگالیں کہ کتنے طاقتور لوگ ہیں کہ اس خبر کو ذرائع ابلاغ سے ہی غائب کرا دیا

03/08/2025

کوئی سائیکل بیچ کر، کوئی موبائل بیچ کر، کوئی بہن بیٹی کی بالیاں بیچ کر، کوئی قرض لیکر، مہنگائی کا لڑ رہے ہیں۔
غریب رل گئے۔

Gaza 😫😭
03/08/2025

Gaza 😫😭

جہاں معدنیات وہاں دھشتگردیباجوڑ آپریشن  تیزی سے لمحہ بلمحہ بد سے بدترین ھوتے جارھے ھیں  ہیلی-کاپٹرز اور توپ خانوں کےذریع...
30/07/2025

جہاں معدنیات وہاں دھشتگردی

باجوڑ آپریشن تیزی سے لمحہ بلمحہ بد سے بدترین ھوتے جارھے ھیں ہیلی-کاپٹرز اور توپ خانوں کےذریعے سویلین آبادیوں کوٹارگٹ کیاجارہا ہے
باجوڑ آپریشن کے اثرات آنا شروع ہوگئے یااللہ خیر کا معاملہ فرمائے 😭💔

" مذمت اور گہری تشویش  " دو ایسے الفاظ جس کا مظلوم کو کوئی فائدہ نہیں۔پاکستان کی موجودہ حالت
26/07/2025

" مذمت اور گہری تشویش " دو ایسے الفاظ جس کا مظلوم

کو کوئی فائدہ نہیں۔

پاکستان کی موجودہ حالت

دنیا میں ایک بستی ایسی بھی ہے جہاں آٹا لینے کیلئے خون دینا پڑتا ہے 😢
25/07/2025

دنیا میں ایک بستی ایسی بھی ہے جہاں آٹا لینے کیلئے خون دینا پڑتا ہے 😢

23/07/2025

‏پاکستانی قوم سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہ برسات کے موسم سیلابی ریلے سڑکیں اور پل تباہ کر رہے ہیں اس موسم میں سیاحت کی غرض سے اپنے خاندان کو گاڑی میں بھر کر شمالی علاقوں کی طرف جانے سے گریز کریں اور موسم بہتر ہونے کا انتظار کریں

23/07/2025

یکم اگست سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ فیس 300 کی بجائے 1200 ہو گی۔پیسے بچانے ہیں تو ہفتے کے اندر اندر فوت ہو جائیں۔

'شاباش بچو: تم نے لوڈر رکشہ چلانا ہے'، 'اگر فیل ہوں گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گے اگر بورڈ ٹاپ کریں گے تو گورنمنٹ رکش...
21/07/2025

'شاباش بچو: تم نے لوڈر رکشہ چلانا ہے'، 'اگر فیل ہوں گے تو گھر والے رکشہ لے کر دیں گے اگر بورڈ ٹاپ کریں گے تو گورنمنٹ رکشہ لے کر دے گی-

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Addu City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share