TAYAB OMAR

TAYAB OMAR DAY ONE TO ONE DAY

28/07/2025

بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
پچھلے دنوں جو مصری نوجوان نے بوتلوں میں کھانا بھر کر سمندر میں پھینکا تھا کہ شاید یہ کھانے سے بھری بوتلیں غزہ تک پہنچ جائے اور اللہ کی شان دیکھے وہ کھانے سے بھری بوتلیں آج غزہ تک پہنچ گئ ۔سبحان اللہ 🥀😭💔🫀💯🥰

The Bottles Filled With Meals That Misr's
Brothers Had Left In The Sea
(Some Of Them Have Reached In Gaza e)

28/07/2025

دیکھو ہماری آنکھ میں ویسی چمک نہیں
دیکھو ہمارا رنگ بھی ویسا نہیں رہا

آنکھوں سے خوش گمانی کی پٹی اُتر چُکی
اب صاف دیکھتا ہُوں میں اندھا نہیں رہا

اپنے بہت سے یار تھے جانے کہاں گئے؟
جب سے ہمارے ہاتھ میں پیسہ نہیں رہا

ہم نے بھی کب کی چھوڑ دی منزل کی جُستجو
یوں بھی ہمارے پاؤں میں رستہ نہیں رہا

پہلے تو میری آنکھ سے اوجھل ہوا وہ شخص
پھر اس کے بعد ذہن میں چہرہ نہیں رہا

28/07/2025

Watch, follow, and discover more trending content.

28/07/2025

゚viralシfypシ゚ "

28/07/2025

Human Rights || Gaza Children || Palestine || food starving || starvation || Emergency Unfolds today gaza facing fuel crisis that threaten the survival milli...

26/07/2025

اگر آپ شاہین بننا چاہتے ہیں تو آپ گد کا مقابلہ تو نہیں نہ کریں گے ۔شاہین تو تنہا رہتا ہے نہ

شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
تو قوت پرواز سے اسے اور ہوا دے

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
#کرگس کا جہاں اور ہے #شاہین کا جہاں اور

#اقبال ゚viralシfypシ゚

25/07/2025

زباں چلنے لگی لب کشائی کرنے لگے
نصیب بگڑا تو گونگے برائی کرنے لگے

ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ
ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے

شاعر: نامعلوم
انتخاب وپیشکش : کاوش

#اردو #شاعری #نامعلوم #کاوش

25/07/2025

...

25/07/2025

سوات:
مدرسے میں اساتذہ کے ظالمانہ تشدد سے طالب علم کی موت کے بعد مدرسہ سیل، 170 طلبہ والدین کے سپرد

24/07/2025

یحییٰ العوضیہ (فلسطینی صحافی) اپنی بائیک صرف ایک روٹی کے بدلے ،بیچنے پر راضی!! 💔😢
لکھتے ہیں : میں لوگوں کی بھوک پر لکھتا تھا، اور آج خود بھوکا ہوں۔
خالی ہاتھ گھر لوٹتا ہوں، اور اپنے بچوں کی خاموش نظریں مجھ سے سوال کرتی ہیں۔

جس موبائل سے سچ دکھاتا تھا، وہ بیچ چکا ہوں۔
اب اپنا موٹر سائیکل بھی بیچ رہا ہوں — وہی سائیکل جس پر خبروں کی تلاش میں نکلتا تھا۔

سالوں کی کمائی بیچ دی صرف روٹی خریدنے کے لیے۔
اب میرے پاس کچھ نہیں بچا، بس ایک تھکا ہارا جسم اور ٹوٹا ہوا دل۔

میں صحافی ہوں، لیکن بھوک نے سکھایا کہ سچ سے پیٹ نہیں بھرتا۔
آج سچ کو بیچ کر آٹے کا تھیلا خریدنا پڑ رہا ہے۔

اگر کسی کو بائیک کے بدلے ـــــ آٹا دینا ہو، تو بتائے؟؟؟ 🇵🇸😢

23/07/2025

#غزة صدائے غزۃ
غزہ کے بچوں کے لیے
بھوک بھی کسی ایٹم بم سے کم نہیں ہے—
جو روزانہ ــــــ آہستہ آہستہ بچوں کو مار دیتی ہے!
🍞💔😭

#غزة #غزةتجوع

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAYAB OMAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share