04/05/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!! آج میرے تمام آفیشل اکاؤنٹس فیس بُک کی جانب سے کلوز ہوگئے۔ میرے نام کی فیس بُک پر اس وقت کوئی ای ڈی باقی نہیں رہی۔۔ جو ایڈی بلاک ہوئی اس میں شامل تھے 18+ فیس بُک پیجز۔ افیشل کمپنی پیج ذاتی فیس بُک اکاؤنٹ وغیرہ!! اب یہ پوسٹ اپنے دوسرے پیج ایڈمن پاٹنر کی ایڈی سے کر رہا ہوں۔
From Saad Yousaf
Admin:- جامعہ اشاعت الاسلام مانسہرہ
Admin:- شیخ الحدیث حضرت مولانا خلیل الرحمٰن نعمانی صاحب
Admin:- DAR-UL-SALAM Institute
Admin:- Saad Yousaf Official
🥺🥺🥺🥺🥺