01/12/2025
جزاک اللہ
جیسا کے ڈسمبر مہینہ کا آغاز سردیاں عروج پر آگئے ہیں,,
سردی سے بچنے کیلئے غریب فیملیز ان کے بچوں کو گرم جیکیٹ سویٹر کمبل اور گرم کپڑوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے
الحمد اللہ آج یوکے سے امجد بہائی کے تعاون سے 200 مرد خواتین اور ان کے بچوں میں سویٹر تقسیم کیے ہیں
دعا کرتے ہیں۔۔
اللہ پاک امجد بہائی کی یے نیکی قبول فرمائی آمین