TodaY Pakistan

  • Home
  • TodaY Pakistan

TodaY Pakistan Asalam o alakum Dear Friends. Please help us in this noble cause.

17/08/2025
17/08/2025
17/08/2025
سچ تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پی ٹی آئی سے جنگ میں سب کچھ لٹا دینے کے بعد اگر نوبت ایک صحافی کے ذریعے معافی مانگنے کی اپی...
17/08/2025

سچ تو یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پی ٹی آئی سے جنگ میں سب کچھ لٹا دینے کے بعد اگر نوبت ایک صحافی کے ذریعے معافی مانگنے کی اپیل تک آ گئی ہے تو پھر خود اسٹیبلشمنٹ کو ہی عمران خان سے معافی مانگ لینی چاہئیے، مطیع اللہ جان

صحافی خاور حسین کو قتل کردیا گیا خاور کا تعلق کراچی سے تھا ، اور وہ Dawn news کیلئے کام کررہے تھے ،  نامعلوم افراد نے گا...
16/08/2025

صحافی خاور حسین کو قتل کردیا گیا

خاور کا تعلق کراچی سے تھا ، اور وہ Dawn news کیلئے

کام کررہے تھے ، نامعلوم افراد نے گاڑی میں قتل کر دیا۔

یہ مشکل گھڑی ہم سب کیلئے آزمائش ہے۔ کشمیر، گلگت اور کے پی کے کے کئی علاقے شدید سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کی لپیٹ میں ہیں۔ گھر...
16/08/2025

یہ مشکل گھڑی ہم سب کیلئے آزمائش ہے۔ کشمیر، گلگت اور کے پی کے کے کئی علاقے شدید سیلاب اور کلاؤڈ برسٹ کی لپیٹ میں ہیں۔ گھروں کے گھر تباہ ہو گئے، درجنوں جنازے اٹھائے جا چکے ہیں، اور ہزاروں خاندان کرب کی کیفیت میں ہیں۔

یہ حقیقت ہے کہ اگر محکمہ جنگلات بروقت اور بڑے پیمانے پر درخت لگاتا اور بے دریغ درخت کٹائی پر قابو پایا جاتا تو آج یہ تباہی اتنی شدید نہ ہوتی۔ خصوصاً سفیدہ جیسے درخت بہت اہم ہیں کیونکہ یہ زمین کو مضبوطی دیتے ہیں اور قدرتی آفات سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔

ہم حکومتِ وقت اور متعلقہ اداروں سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر ان سڑکوں اور راستوں کی بحالی کیلئے کام شروع کیا جائے جو متاثر ہو چکے ہیں، تاکہ لوگ اپنے نقصان کی تلافی کر سکیں اور آمدورفت بحال ہو۔ ساتھ ہی متاثرہ خاندانوں کو سرکاری سطح پر مالی امداد دی جائے تاکہ جو مکانات، زمینیں اور جائیدادیں تباہ ہوئیں ہیں ان کا کچھ ازالہ ممکن ہو سکے۔

جانوں کا نقصان واپس نہیں لایا جا سکتا، مگر حکومت کی ذمہ داری ہے کہ عوام کے دکھ کو بانٹے اور ان کی مدد کرے۔ یہ وقت ہے کہ ہم سب ایک ہو کر نہ صرف متاثرین کا سہارا بنیں بلکہ مستقبل میں ایسی آفات سے بچاؤ کیلئے قدرتی وسائل خصوصاً جنگلات کی حفاظت کریں۔

اللہ کریم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

14/08/2025

‏حکومتی اشتہارات میں جناح صاحب کی تصویر نہ لگانے پر تحریک انصاف کا احتجاج، پی ٹی آئی کا 16 اگست کو یومِ قائداعظم منانے کا اعلان۔ عوام سے گھروں، گاڑیوں اور دکانوں پر قائداعظم کی تصویریں لگانے کی اپیل

فسطائیت اور لاقانونیت دیکھیں دو سال ملٹری قید کاٹ کر رہا ہونے والے حیدر مجید کی رہائی پر اس کا استقبال کرنے جانے والے اس...
14/08/2025

فسطائیت اور لاقانونیت دیکھیں دو سال ملٹری قید کاٹ کر رہا ہونے والے حیدر مجید کی رہائی پر اس کا استقبال کرنے جانے والے اس کے والد کو پولیس گرفتار کرکے لے جارہی ، اس کے بھائی کو بھی گرفتار کیا جا چکا ہے۔

عمران خان کے دور میں تمام ملک میں امن تھا۔ ڈرون حملے بند تھے۔ دہشتگردی معدوم ہوچکی تھی۔ عمران خان نے افغانستان کے ساتھ ا...
13/08/2025

عمران خان کے دور میں تمام ملک میں امن تھا۔ ڈرون حملے بند تھے۔ دہشتگردی معدوم ہوچکی تھی۔ عمران خان نے افغانستان کے ساتھ اچھا تعلق رکھا جس سے قبائلی علاقوں میں سکون آیا۔ لوگوں کو روزگار میسر تھا۔ غریب عوام خوش تھی۔ کیا ضرورت تھی تجربات کی؟ کیا حاصل کرلیا تجربات سے؟ سو ڈیڑھ سو خاندانوں کی عیاشی کےلیے پورے ملک کو انتشار میں مبتلا کر دیا گیا، سالار خان کاکڑ

13/08/2025

*🚨 راوپنڈی پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کارکنان پر لاٹھی چارج*

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TodaY Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TodaY Pakistan:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share