نیشنل پریس کلب رنگ پور/جوانہ بنگلہ

  • Home
  • نیشنل پریس کلب رنگ پور/جوانہ بنگلہ

نیشنل پریس کلب رنگ پور/جوانہ بنگلہ News update

18/07/2025

Muzaffargarh Police

18/07/2025

مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ سنانواں میں ملزمان کی غریب مزدور سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج کرانے پر علاقے میں نازیبا ویڈیو وائرل کردی

HighLight Tattoo - Xăm Hình Nghệ Thuật Huế
Muzaffargarh Police

18/07/2025

مظفرگڑھ/ زیادتی ویڈیو وائرل

مظفرگڑھ۔ سنانواں میں بات نا ماننے پر اوباش نے غریب مزدور کو بدفعلی کا نشانہ بناکر ویڈیو بنالی۔

مظفرگڑھ۔ غریب مزدور نے اوباش کیخلاف مقدمہ درج کرایا تو ملزم نے نازیبا ویڈیو علاقے میں پھیلا دی۔

مظفرگڑھ۔ بااثر اوباش ملزم غریب مزدور کو مقدمہ درج کرانے پر سنگین دھمکیاں بھی دینے لگا۔ متاثرہ مزدور

مظفرگڑھ۔ عدالت سے ضمانت خارج ہونے کے باوجود پولیس نے بااثر ملزم کو آج تک گرفتار نہ کیا۔ متاثرہ مزدور

مظفرگڑھ۔ اوباش ملزم نے علاقے میں بدمعاشی کے لیے کیمپ بنارکھا ہے اور کئی مقدمات میں گرفتار بھی رہ چکا ہے۔ متاثرہ مزدور

18/07/2025

*علی پور میں اوباشوں کی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج*

18/07/2025

*رنگپور کے علاقے کڑی علی مردان میں واپڈا اہلکار پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے مقدمہ درج*

*علی شیر بلوچ نمائندہ اے بی این نیوز جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب جوانہ بنگلہ رنگ پور*
*03024800507*

15/07/2025

*علی پور؛ مدرسے کے استاد نے ساتھی کے ساتھ مل کر مدرسے میں زیر تعلیم تین کم سن بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا زیادتی کا شکار بچوں کی عمریں 11 سے 12 سال کے درمیان ہیں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا*

14/07/2025

* *تھانہ صدر سرور شہید کے علاقے میں کینو توڑنے کے انتقام میں 5 سالہ بچی کو باندھ کر حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کی بروقت کارروائی، زمیندار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا*

*علی شیر بلوچ/نمائندہ اے بی این نیوز جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب جوانہ بنگلہ رنگ پور*
*03024800507*
วัชรพงศ์ แถวกระโทก

01/07/2025

*حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ اعلیٰ افسران کمیشن کھانے تک محدود ایکسیئن محکمہ ہائی وے مظفرگڑھ کی غفلت اور نااہلی کی وجہ سے مین مظفرگڑھ ،خوشاب روڈ کا کام طویل عرصہ دراز سے تاخیر کا شکار ، انتہائی ناقص اور غیر معیاری میٹریل کی وجہ سے پہلی بارش میں محکمہ ہائی وے کا پول کھل گیا مقامی شہریوں کی متعلقہ حکام ، سے اپیل*

*رپورٹ عثمان ملانہ تحصیل رپورٹر ریپبلک نیوز مظفرگڑھ*

30/06/2025

*رنگ پور کے رورل ہیلتھ سنٹر میں مبینہ طور پر ڈسپنسر کے غلط انجیکشن نے ایک معصوم جان نگل لی۔ سات سالہ بچی پیٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال لائی گئی تھی، مگر مبینہ غلط انجیکشن لگنے کے بعد اس کی حالت بگڑ گئی*
*علی شیر بلوچ/اے بی این نیوز/رنگ پور/جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب جوانہ بنگلہ/رنگ پور*
03024800507

28/06/2025
28/06/2025

مظفرگڑھ میں محکمہ ایجوکیشن کی مبینہ ملی بھگت سے سرکاری سکولوں کی ہزاروں مفت کتب دکانوں پر فروخت کی جا رہی تھیں

゚viralシfypシ゚viralシ ゚

28/06/2025

*علی پور کے علاقے سیت پور میں 6 افراد نے دس سے 11 سالہ پانچویں کلاس کی طالبہ کو اغوا کر لیا،غریب والدین تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکے پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا ،تاحال بااثر ملزمان کو گرفتار نا کر سکی*

゚viralシfypシ゚viralシ ゚

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیشنل پریس کلب رنگ پور/جوانہ بنگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share