Sada e Watan

Sada e Watan "ʟɪᴋᴇ ᴀɴᴅ ꜰᴏʟʟᴏᴡ ᴛʜᴇ ᴘᴀɢᴇ ᴛᴏ ꜱᴛᴀʏ ᴜᴘᴅᴀᴛᴇᴅ ᴡɪᴛʜ ꜰᴀᴄᴛᴜᴀʟ, ʟᴀᴛᴇꜱᴛ, ᴀɴᴅ ᴜɴʙɪᴀꜱᴇᴅ ɴᴇᴡꜱ ᴀᴛ ᴀʟʟ ᴛɪᴍᴇꜱ."

05/06/2026
28/05/2026

آپ تمام دیکھنے والوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ سب کی قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائیں!

20/05/2026
16/05/2026

اعلان انتقال و نماز جنازہ
کاکوزئی قوم کے معزز قبائلی شخصیت حاجی مرتضٰی کاکوزئی کی بڑی صاحبزادی صدام خان اور اسلام خان کی بہن کاروباری شخصیات حاجی محمد اعظم کاکوزئی، حاجی محمد عیسیٰ کاکوزئی کی بھتیجی جیلانی خان اور حافظ محمد نسیم کی چچازاد بہن انتقال کرگئی ہے جس کا نماز جنازہ کل صبح 10 بجے بروز اتوار کو سید برات بابا قبرستان قلعہ عبداللہ بازار میں ادا کیا جائے گا

11/05/2026

قلعہ عبداللہ کے حالات کس سمت میں جارہے ہیں؟ یہ حالات کب تک جاری رہیں گے؟ عام شہری کب تک مسلح گروہوں کے رحم و کرم پر رہیں گے؟ جنگل پیرعلیزئی جنگ کے چشم دید حالات صحافی منصور احمد اچکزئی بتا رہے ہیں

Address

Balochistan
Balochistan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada e Watan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share