VOB is a page where you will get the lattest news of BRATLAH. JOIN Our page and stay Connected
25/07/2025
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا عوامی تائید سے جاری کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ
25/07/2025
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کوٹلی کی طرف سے 30 جولائی کو منشی مور روڈ پر ہونے والے احتجاج کی مکمل حمایت کی یقین دہانی جناب ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی امتیاز اسلم صاحب نے شرکت کی یقین دہانی بھی کروائی
24/07/2025
کل بروز جمعہ عوامی ایکشن کمیٹی براہٹلہ کے
ممبران کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس
میں 30جولائی کو احتجاج کی کال پر بریفنگ دی جائے گی۔بعداز نماز جمعہ تمام احباب بلخصوص براہٹلہ گراں،پڑاٹ،اڈہ،پوٹھہ،سہر،سہنسہ،پڑکس اورپانم کو دعوت دی جاتی ہے۰تمام احباب اپنی خاضری کو یقینی بنائے۰
(براہٹلہ بازار) ۰
23/07/2025
"آزاد کشمیر کی کرپٹ حکومت نے عوام کے فنڈز کو اپنی جیبوں میں ڈال لیا ہے۔ یہ لوگ قوم کی ریڑھ کی ہڈی یعنی عوام کے اعتماد پر حملہ کر رہے ہیں۔ ان کو بھی اب ریڑھ کی ہڈی سے ہی پکڑنا ہوگا — عوامی شعور، اتحاد اور سوال کرنے کی طاقت سے! اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر ان سے حساب مانگیں!"
19/07/2025
06/07/2025
“Sahara Foundation Bratlah is doing remarkable work. May Allah bless them with immense rewards and success.”
کربلا کی مٹی آج بھی گواہ ہے،
حسینؑ جیت گئے، یزید مر گیا۔
04/07/2025
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کوٹلی سوہلناں و براہٹلہ کے ممبران کا حکومت کو دی گئی ڈیڈلائن پر عوام کو آگاہی ۰اِس موقع پر راجہ ذولفقار کا حوبصورت میسج ۰یہ جنگ برادریوں سے بالاتر ہو کر لڑنے کی ہے یہ جنگ عوامی حقوق کی جنگ ہے اِس میں ہمیں یک جاں ہو نا پڑیگا۰
✊🏻
30/06/2025
یکم جولائی میرپور ڈویژن میں ہونے والی احتجاجی کال کمشنر میرپور سے مذاکرات اور نوٹیفکیشن کی روشنی میں عارضی طور پر مؤخر کی جاتی ہے، اگر کمشنر میرپور کی طرف سے کیئے گئے تحریری نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہیں ہوا تو دوبارہ احتجاج کی طرف جانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔۔ ✌️🚩
28/06/2025
ایٹمی مُلک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15افراد ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے-ریاست پاکستان میں ہیلی کاپٹرز صرف کرکٹ میچز میں گراؤنڈ کو خشک کرنے اور کرپٹ بیوروکریسی کو دورے کروانے کےلئے ہوتے ہیں لوگوں کو بچانے کےلئے نہیں🫵🏻
26/06/2025
۳۰جون بروز سموار نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر اور دکھاؤ اُن کو کے کیسے وقت کے یزیدوں سے اپنا حق لیا جاتا ہے کیسے اِن کرپٹ سیاست دانوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالا جاتا ہے عوامی ایکشن کمیٹی ایک شعور کا نام ہے جو ہر بچے بوڑھے نوجوان کے دل میں پیوست ہو چکی ہےتحصیل چرہوئی میں بس ہمیں کچھ عملی اقدامات کرنے کی ضروت ہے
25/06/2025
VOICE OF BRATLAH
۳۰ جون بروزسوموار
عوامی ایکشن کمیٹی یونین کونسل کوٹلی سوہلناں اور یونین کونسل براہٹلہ نے ایک احتجاجی کال دے رکھی ہے جس کا مُدعا ہماری کھنڈرات کا منظر پیش کرتی ہوئی سڑکیں ہیں جو انسان تو دور کی بات حیوانوں کے چلنے کے قابل بھی نہیں ہیں اِس احتجاج میں بھرپور شرکت کر کے وقت کے یزیدوں سے اپنا حق چھینے میں عوامی ایکشن کمیٹی کی مدد کریں
تا کہ اِس کرپٹ بیوروکریسی کے گریبانوں تک ہاتھ ڈالا جا سکے
Be the first to know and let us send you an email when VOICE OF BRATLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.