Mr ZigZag

Mr ZigZag This page is all about entertainment,new ideas because every new day comes with fresh inspiration.

27/07/2025
میری سودا کرنے والوں کو بتایا جائے کہ اقتدار اور دنیاوی آسائشیں ایک دن ختم ہونی ہیں. عافیہ صدیقی 💔
27/07/2025

میری سودا کرنے والوں کو بتایا جائے کہ اقتدار اور دنیاوی آسائشیں ایک دن ختم ہونی ہیں. عافیہ صدیقی 💔

اسلام آباد کی بیٹی کو  اسسٹنٹ کمشنر سے سوال کی سزانورالامین دانش اسسٹنٹ کمشنر یاسر نذیر جنہوں نے دو روز قبل اسلام آباد ک...
26/07/2025

اسلام آباد کی بیٹی کو اسسٹنٹ کمشنر سے سوال کی سزا
نورالامین دانش
اسسٹنٹ کمشنر یاسر نذیر جنہوں نے دو روز قبل اسلام آباد کے سیکٹر D12 میں کئی گاڑیوں میں سے آلٹو گاڑی کا انتخاب کر کے روکا جس میں ایک خاتون کو ہسپتال لے کر جایا جا رہا تھا۔صاحب بہادر بارش میں احتیاط کا لیکچرر دے ہی رہے تھے کہ محکوم رعایا کی ایک بیٹی جسے شاید آزاد شہری ہونے کا گمان تھا۔ سوال اٹھایا کہ ایمرجنسی میں ہماری گاڑی ہی کیوں روکی؟ بڑی بڑی لینڈ کروزر گزر رہی ہیں انہیں کیوں نہیں روک رہے۔ یہ بات ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم کو کہاں ہضم ہونا تھی بس پھر تھانہ گولڑہ پولیس کو بلایا گیا جہاں کے پولیس اہلکار اس بیمار ماں ، نوجوان بیٹی اور انکے باپ کو تھانہ گولڑہ لے گئی۔ مردوں کے تھانے میں تین سے چار گھنٹے تک انہیں باتیں سنائیں گئیں اور سمجھایا گیا کہ افسران کے سامنے ایسے بولنے کی سزا بہت بھاری ہوتی ہے انکا قلم آپ کی زندگی برباد کر سکتا ہے۔ خیر ایسٹ انڈیا کمپنی کا ملازم ضد پر اڑا ہوا تھا کسی کی اتنی مجال کہ اس کے علاقے میں اس سے کوئی سوال کرے۔اگلے دن مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا جہاں ان سے معافی نامہ لکھوا کر انکی جان بخشی کی گئی اور ساتھ نکلتے ہوئے عملہ کہتا رہا شکر کرو صاحب نے رحم دلی دکھا دی ورنہ تم لوگوں کا کیا حشر ہوتا۔۔۔

🥱
16/07/2025

🥱

🇵🇰❣️
16/07/2025

🇵🇰❣️

🔴يمنی میڈیا: سعودی عرب کے توپخانے کی فائرنگ میں تعز شہر، کے 4 یمنی بچے شہید
15/07/2025

🔴يمنی میڈیا: سعودی عرب کے توپخانے کی فائرنگ میں تعز شہر، کے 4 یمنی بچے شہید

😂😂😂😂
14/04/2024

😂😂😂😂

🥲
14/04/2024

🥲

18/02/2024

🇵🇰 Imran Khan was under immense pressure from 🇺🇸 Traitor General Bajwa to engage/recognize 🇮🇱 Israel.

- Hamid Mir

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr ZigZag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share