Our Story
Native News is a resource to keep you updated from every aspect of changing situation in Pakistan.
'نیٹیو نیوز' ایک ایسا ویب میڈیا ہے جہاں لوگوں کو معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ اظہارِ رائے کا موقع دیا جاتا ہے۔
انٹرنیٹ کے اس دور میں سوشل میڈیا کی مدد سے 'نیٹیو نیوز' لوگوں تک رسائی حاصل کر کے ان کے مسائل بارے بات کرتا ہے۔
'نیٹیو نیوز' پر آپ ہر پل بدلتی صورتحال سے آگاہ رہ سکیں گے، اس کے علاوہ 'نیٹیو نیوز' پر آپ کو پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کی خبریں، فیچرز، کالم، ٹیکنالوجی، تعلیم، صحت، کاروبار، کھیل، شوبز، انٹرٹینمنٹ، لائف سٹائل، شاعری، موسم، پکوان، تازہ ترین تصاویر کے علاوہ مختلف مضوعات پر مبنی ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔
"اگر آپ درج بالا مضوعات پر لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ بھی ہمیں اپنی تحریر اپنے نام، پتہ، ای میل، شناختی کارڈ و رابطہ نمبر کے ساتھ بھجوا سکتے ہیں۔"