
17/02/2025
اے پاک ذات جس کے قبضے میں ہماری جان ہے۔
اے اللہ! میرے گناہوں کو معاف فرما، میرے خطاؤں کو درگزر فرما۔
مجھ سے جتنے بھی گناہ ہوئے ہو، رات کے اندھیرے میں یا دن کے اجالوں میں، تو انھیں اپنے رحمت سے معاف کر دے۔
اے معافی کو پسند کرنے والے رب، تو ہمارے سارے گناہوں کو معاف کردے۔ آمین