Khulasa

Call Contact the business

Khulasa باتوں سے پرے،حقیقت کا خلاصہ

09/04/2026

ایرانی، سعودی اور خلیجی ایئر اسپیس پر آج سے پاک فضائیہ کا مکمل کنٹرول ہے۔

پاک بحریہ سمندری اور پاک فضائیہ کے طیارے مسلسل فضائی نگرانی میں مصروف ہیں ۔

اس سیکورٹی مشن میں سو سے زیادہ لڑاکا طیارے حصہ لے رہے ہیں جن میں F-16 / Jc 10/ J-17 thunder لڑاکا طیارے شامل ہیں ۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰🧿

ایس ایس پی عمران کھوکھر کو ڈی پی او قصور کیلئے مضبوط امیدوار قرارپنجاب میں ضلعی پولیس کی قیادت میں ممکنہ رد و بدل کے باع...
09/04/2026

ایس ایس پی عمران کھوکھر کو ڈی پی او قصور کیلئے مضبوط امیدوار قرار

پنجاب میں ضلعی پولیس کی قیادت میں ممکنہ رد و بدل کے باعث قصور اور بہاولنگر میں ڈی پی اوز کی تعیناتی کا عمل شروع ہونے جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان دونوں اضلاع کیلئے چار سینئر پولیس افسران کے انٹرویوز متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق جن افسران کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے ان میں ایس ایس پی عمران کھوکھر، ایس ایس پی رضوان طارق، ایس ایس پی وسیم ریاض اور ایس ایس پی عامر شامل ہیں۔

خبر یہ بھی سامنے آئی ہے کہ قصور میں ڈی پی او کے عہدے کیلئے عمران کھوکھر ایک مضبوط امیدوار کے طور پر دیکھے جا رہے ہیں جبکہ بہاولنگر کیلئے وسیم ریاض کا نام نمایاں ہے۔ دیگر افسران بھی اس دوڑ میں شامل ہیں، تاہم حتمی فیصلہ انٹرویو اور کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔

Address

Khabraingoupmustafabad@gmail. Com

Telephone

03216788806

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khulasa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khulasa:

Shortcuts

Share