PFUC

PFUC A Leading Union of Columnists PFUC invites columnists from the globe to join hands with us

Pakistan Federal Union of Columnists(PFUC) is organized to develop, educate and promote newspaper columnists; of the print and electronic media and to provide the public with better professional newspaper columnists through education and example. Members shall be columnists in the Pakistan and other countries, either employed by newspapers or freelance, whose work is published on the Internet in a

ny medium as online columns or journalism-oriented Web logs (blogs); and writers actively aspiring to be columnists.

10/05/2025

08/05/2025
روزنامہ نئی بات
05/05/2025

روزنامہ نئی بات

05/05/2025


امن کی خواہش ، کمزوری نہیںکالم :  فرید رزاقی آج کا پاکستان پہلے سے کہیںمضبوط ہے، متحد ہے، اور زیادہ باشعور ہے۔ ہم امن ک...
05/05/2025

امن کی خواہش ، کمزوری نہیں
کالم : فرید رزاقی
آج کا پاکستان پہلے سے کہیںمضبوط ہے، متحد ہے، اور زیادہ باشعور ہے۔ ہم امن کا ہاتھ بڑھاتے ہیں، مگر دفاع کی تلوار بھی تھامی ہوئی ہے۔ ہمارا امن کا پیغام صرف رحم نہیں، بصیرت کا مظہر ہے۔ اور اگر امن کا راستہ مسترد کیا گیا، تو ہم نتائج کے لیے مکمل تیار ہیں۔
اس خطے کو اب ایک اور جنگ نہیں، بلکہ حکمت کی ضرورت ہے۔ ایسے لیڈرز کی ضرورت ہے جو انتخابات سے آگے کا سوچیں ۔آئیں! تاریخ کو دہرائیں نہیں، نئی تاریخ بنائیں ایسی تاریخ جو امن، عزت اور خوشحالی سے لکھی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


پی ایف یو سی بطور تنظیم ملک گیر سطح پر اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے۔ یہ لکھاریوں ، صحافیوں اور ادیبوں کی ایک ایسی انجمن ہے ...
02/05/2025

پی ایف یو سی بطور تنظیم ملک گیر سطح پر اپنی منفرد پہچان رکھتی ہے۔ یہ لکھاریوں ، صحافیوں اور ادیبوں کی ایک ایسی انجمن ہے جس میں الحمدللہ ملگ بھر سے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پڑھے لکھے لوگ ممبران موجود ہیں۔
عزیز ممبران!
جنگیں صرف بارڈر پر نہیں لڑی جاتیں عصر حاضر میں تمام مروجہ اصول بدل چکے ییں۔ روایتی جنگوں کی بجائے اب نظریاتی بنیادوں پر کسی بھی ریاست کو اپنا دفاع مضبوط کرنا ہوتا یے۔ الحمدللہ ہم سب لکھنے پڑھنے والے لوگ ہیں ہمارے قلم ، کیمرے اور مائیک پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ آئیے ملکر آگے قدم بڑھائیں اور مملکت خداد پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کو مضبوط بنائیں۔ اس حوالے سے گزشتہ مرکزی باڈی کی ماہوار میٹنگ میں یہ طے پایا تھا کہ مختلف سماجی ، معاشرتی اور نظریاتی عنوانات / موضوعات پر بیک وقت مضامین ، بلاگز اور وی لاگز کیے جائیں ، کالم لکھے جائیں اور اپنے سوشل میڈیا وال پر کم از کم 500 الفاظ پر مشتمل پوسٹ لکھیں گے ۔
اسی سلسلے میں موجودہ صورت حال کے پیش نظر معزز ممبران کو اس ہفتے درج زیل عنوانات تجویز کیے جارہے ہیں۔
"امن ضروری ،مگر کمزوری نہیں۔"
" امن ضروری ہے کمزوری نہیں۔"
"امن کی خواہش کمزوری نہیں"
اس کی مقصدیت یہی ہے کہ پاکستان اور اس خطے کے لیے امن اشد ضروری ہے اور اس لیے جنگ سے دور رہ کر ڈائیلاگ کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کیا جائے ۔ مگر اس کے ساتھ ہی دشمن پر یہ بھی واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے بصورت دیگر کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔"
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پر خود بھی قلم اٹھائیں آواز اٹھائیں اور اپنے حلقہ اثر میں شامل افراد کو بھی اس کی ترغیب دیں۔
نوٹ!
واضح رہے پی ایف یوسی کے ممبران کے لیے اب یہ بنیادی شرط ہے کہ وہ کالم و بلاگ لکھیں ، وی لاگ کریں۔ اگر اس میں مشکلات ہیں تو کم۔ازکم 500 الفاظ پر مشتمل فیس بک پوسٹ لکھی جائے ۔
واضح رہے طے شدہ عنوان پر لکھنا سب کے لیےضروری ہے۔
آپ سے گزارش ہے اپنے شائع شدہ مضامین ، بلاگ، وی لاگ اظہر تھراج , حافظ ذوہیب طیب اور محترمہ مریم راشد کو لازمی بھیجیں تاکہ انہیں مرکزی آفیشل پیج پر بھی پبلش کیا جائے اور انہیں کمپائل کرکے ای میگزین کا حصہ بھی بنایا جاسکے۔
اس ٹاسک کی انجام دہی کی آخری تاریخ 8 مئی ہے۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کی صورت میں ان پیش ٹیگ کا استعمال لازمی کریں


آپ کا خیر اندیش
فرید رزاقی
سیکرٹری جنرل
پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ PFUC

📢 Invitation to PFUC Central Body MeetingThe Pakistan Federal Union of Columnists (PFUC) cordially invites you to the Ce...
17/04/2025

📢 Invitation to PFUC Central Body Meeting
The Pakistan Federal Union of Columnists (PFUC) cordially invites you to the Central Body Meeting, organized with warm regards from Mr. *Farid Razzaqi* , Secretary General PFUC, under the esteemed presidency of Mr. *Sajid Khan* , President PFUC, and in the distinguished presence of Mr. *Farrukh Shahbaz* Warraich, Chairman PFUC.

📅 Date: Saturday, *19th April 2025*
🕖 Time: *07:00 PM*
📍 Venue:18- A Johar Town, Lahore

Join us for an inspiring evening with Pakistan’s prominent columnists, thinkers, and media professionals.

📞 For more information, contact: 0333 4947446
🌐 Visit: www.pfuc.com.pk
🟩 Save the Date – Your gracious presence will be an honor.

صدر پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ ساجد خان نے چیئرمین صاحب کی مشاورت کے بعد تاسیسی رکن  پی ایف یو سی ، کالم نگار ، بلاگر...
15/04/2025

صدر پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ ساجد خان نے چیئرمین صاحب کی مشاورت کے بعد تاسیسی رکن پی ایف یو سی ، کالم نگار ، بلاگر(ایکسپریس نیوز) ، سوشل میڈیا انفلوئنسر، سپورٹس جرنلسٹ، پوڈکاسٹر، پاکستان کے معروف پبلشنگ اور کری کیولم ڈویلوپمنٹ کے ادارے آفاق کے وابستہ جناب فرید رزاقی کو مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ مقرر کیا ہے ۔
فرید رزاقی ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں یقیناً ان کی شمولیت سے تنظیمی معاملات بہتر انداز میں آگے بڑھیں گے ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PFUC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share