آگر یہاں کیمرہ نہ ہوتا تو یہ بھوتوں اور چڑیلوں کی کارستانی قرار پاتی
پرانے وقتوں میں جنات کی کہانیاں بھی شاید اس سے ملتی جلتی کاروائیوں کی وجہ سے مشہور ہو جاتی ہوں گی
30/10/2025
Kya Racer banay ga re tu 😂
23/10/2025
اچھا تو تم حاضر سروس کرنل ہو؟
مگر تم نے قانون توڑا ھے گاڑی سے باہر نکلو
۔ کیا کہا؟ گاڑی سے باہر نہیں نکلو گی؟
کھڑکی توڑو، اس کرنل کو باہر نکالو، اور جیل بھیجو ۔۔۔
اور پھر حاضر سروس امریکی کرنل کی گاڑی کے شیشے توڑ دئے گئے
اب بس ذرا تصور کریں کہ یہ پاکستان ہے
کرنل کی بات چھوڑیں
سیکنڈ لیفٹیننٹ کی بات کرتے ہیں
اور اب سوچیں کہ کیا ہوتا
میں تو کچھ بھی نہیں کہہ سکتا آپ خود ہی اندازے لگائیں 😅
18/10/2025
ایسی جہالت آپ کو صرف برصغیر پاک و ہند اور بالخصوص پاکستان میں ملے گی
18/10/2025
😱کیا آپ نے کبھی مینڈکوں (ڈڈو) کی بارش دیکھی ہے
آج دیکھ لیں
18/10/2025
السلام و علیکم
وعلیکم السلام
😍😅
17/10/2025
Water flow increases after heavy rainfall in UAE❤️
Be the first to know and let us send you an email when Masti Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.