105 کلو وزن رکھنے والا یہ نوجوان گردوں کے عارضے میں مبتلا ہے اور اب جا کر 30 کلو گرام وزن ہو گیا ہے کمانے والا کوئی نہیں بچے چھوٹے چھوٹے ہیں
30/07/2025
اے خدا کبھی کسی کو آزمائش میں مت ڈالنا بہت دکھ اور تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ ٹھیک تھے سب دوست تھے آپ پر مصبیت آئی سب دوست ایک ایک کر کے منہ پھیر گئے اب جب ان کو دیکھتا ہوں اندر سے دعا دے کے گزر جاتا ہوں وہ منہ پھیر کے گزر جاتے ہیں ۔انور
27/07/2025
منکیرہ محمد یوسف سندھیلہ کی امداد کریں ایزی پیسہ نمبر میرا ہے اسکا نمبر نہیں تھا جو بھائی امداد کرے نیچے لکھے کہ یہ اس غریب کےلئے سو سو روپیہ بھی آئے اس غریب کی امداد ہو جائے گی
20/07/2025
*بھکر*
شہر کے اندر قصاب برادری کے دو گروپوں میں لڑائی
ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ استعمال۔۔ متعدد افراد زخمی
19/07/2025
حاملہ خواتین کی صحت بارے معلومات
محکمہ صحت و آبادی بھکر
17/07/2025
چکوال میں دھرابی ڈیم کے ٹوٹنے کا ہولناک منظر اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اس قدرتی آفت سے متاثرہ افراد کے لیے دعاگو ہوں اور ان کی مدد کرنا ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔
17/07/2025
لاہور، شاہدرہ رسول پارک میں بارش کے دوران شہری موٹر سائیکل سمیت کھلے مین ہول کے اندر گر گیا،موقع پر موجود افراد نے اپنی مددآپ کے تحت شہری کو حفاظت نکال لیا۔
10/07/2025
اسلام آباد سے تین بیٹے ماں کا آپریشن کرا کہ گھر جا رہے تھے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جا رہا ہے چشمہ روڈ پر ایکسیڈنٹ میں ماں تینو بیٹے اور ڈرائیور فوت ہو گئے،اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
05/07/2025
منکیرہ سید ناصر حسین شاہ نے امام بارگاہ کا رقبہ لیا ہے مومنین سے امداد کی اپیل ہے
26/06/2025
اولاد کا بہتر مستقبل ؟
15/06/2025
خبردار
اس عورت نے آج صبح اتحاد کالونی منکیرہ سے ایک گھر سے چوری کی ہے اس عورت کو تلاش کرنے میں مدد کریں اور اس نمبر پر اطلاع دیں۔
0326 2244452
Be the first to know and let us send you an email when News ToDay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.