ATI-Pakistan

ATI-Pakistan A storm strikes you who dn't know our strength right now,we have fire in oceans,and see if u dn't be

گوجرانولہ:نومنتخب مرکزی صدر برادر عامر اسماعیل، سابق مرکزی صدور برادر مبشر حسینی، سید بو علی شاہ ، سابق سیکرٹری جنرلز بر...
01/11/2023

گوجرانولہ:
نومنتخب مرکزی صدر برادر عامر اسماعیل، سابق مرکزی صدور برادر مبشر حسینی، سید بو علی شاہ ، سابق سیکرٹری جنرلز برادر سید حسنین نوری، برادر اکرم رضوی کی وفد کے ہمراہ شہید انجمن حافظ مسعود مفتی کے مزار پر حاضری۔

لاہور:انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام شاہ ہجویر سیمینار سے صدر انجمن برادر مبشر حسینی، جنرل سیکرٹری پنجاب شمالی برادر دان...
25/09/2023

لاہور:
انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام شاہ ہجویر سیمینار سے صدر انجمن برادر مبشر حسینی، جنرل سیکرٹری پنجاب شمالی برادر دانش وڑائچ ، امیر مصطفائی تحریک و سابق مرکزی صدر ATI غلام مرتضیٰ سعیدی اظہار خیال۔کر رہے ہیں۔

خانیوال:انجمن طلبہ اسلام و سنی تنظیمات کے زیر اہتمام استقبال میلاد ریلی۔ناظم پنجاب جنوبی برادر مبشر منظور سلطانی ، پیر س...
22/09/2023

خانیوال:
انجمن طلبہ اسلام و سنی تنظیمات کے زیر اہتمام استقبال میلاد ریلی۔
ناظم پنجاب جنوبی برادر مبشر منظور سلطانی ، پیر سید ابرار شاہ، علامہ محمد عثمان و دیگر نے قیادت کی۔

عرس امام احمد رضا خان بریلوی کے موقع پر مکتبہ انجمن کی جانب سے خصوصی تحریر۔۔۔
12/09/2023

عرس امام احمد رضا خان بریلوی کے موقع پر مکتبہ انجمن کی جانب سے خصوصی تحریر۔۔۔

کراچی:صدر انجمن برادر مبشر حسینی و مرکزی سیکرٹری جنرل برادر سید حسنین نوری کا مرکزی دفتر ATI پاکستان ہیمانی مینشن کراچی ...
29/08/2023

کراچی:
صدر انجمن برادر مبشر حسینی و مرکزی سیکرٹری جنرل برادر سید حسنین نوری کا مرکزی دفتر ATI پاکستان ہیمانی مینشن کراچی کا دورہ۔
تزئین آرائش کے سلسلے میں ہونے والے کاموں کا جائزہ۔
اس موقعہ پر مرکزی نائب صدر اول برادر فیصل ماگرے، نائب صدر دوئم برادر ملک ثاقب اعوان، ناظم کراچی احمد ترابی بھی موجود۔

کوٹمومن:صوبائی فنانس سیکرٹری برادر عمیر لک کے اعزاز میں مقامی سماجی و مذہبی تنظیمات کی جانب سے پروگرام کا انعقاد۔
25/08/2023

کوٹمومن:
صوبائی فنانس سیکرٹری برادر عمیر لک کے اعزاز میں مقامی سماجی و مذہبی تنظیمات کی جانب سے پروگرام کا انعقاد۔

شاہ کوٹ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج شاہ کوٹ میں ہمدرد سازی کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں طلباء کی جانب سے ہمدرد فارم جمع کروائے گئ...
24/08/2023

شاہ کوٹ
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج شاہ کوٹ میں ہمدرد سازی کیمپ کا انعقاد، سینکڑوں طلباء کی جانب سے ہمدرد فارم جمع کروائے گئے۔
جنرل سیکرٹری پنجاب شمالی نے کیمپ کا دورہ کیا جبکہ اس موقعہ پر رفیق انجمن میاں احسن ، ناظم تحصیل شاہ کوٹ وقار گجر اور جنرل سیکرٹری اویس چوہدری صو دیگر موجود۔

کراچی:انجمن طلبہ اسلام کی مرکزی مجلس مشاورت کا پہلا اجلاس مرکزی صدر ATI پاکستان برادر مبشر حسینی کی زیر صدارت منعقدہ اجل...
21/08/2023

کراچی:
انجمن طلبہ اسلام کی مرکزی مجلس مشاورت کا پہلا اجلاس مرکزی صدر ATI پاکستان برادر مبشر حسینی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کے مناظر۔

یارسول ہاشمی کرم کی ہو نگاہہر محاذ پر ہو  کامران  یہ سپاہجس طرف بھی جائیں، سرخرو ہوں یہ غلام(آمین)مرکزی کابینہ برائے سیش...
16/08/2023

یارسول ہاشمی کرم کی ہو نگاہ
ہر محاذ پر ہو کامران یہ سپاہ
جس طرف بھی جائیں، سرخرو ہوں یہ غلام
(آمین)

مرکزی کابینہ برائے سیشن 2023-24۔

بجوات، سیالکوٹ:یوم آزادی پاکستان پر انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام کیک کٹنگ تقریب کے مناظر۔
15/08/2023

بجوات، سیالکوٹ:
یوم آزادی پاکستان پر انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام کیک کٹنگ تقریب کے مناظر۔

رحیم یارخان:سٹی ناظم رحیم یارخان برادر عمیر لودھی ایگریکلچر کالج رحیم یارخان میں جشن آزادی کی تقریب سے اظہار خیال کرتے ہ...
14/08/2023

رحیم یارخان:
سٹی ناظم رحیم یارخان برادر عمیر لودھی ایگریکلچر کالج رحیم یارخان میں جشن آزادی کی تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے ۔

اجلاس مرکزی مجلس مشاورتزیر صدارت: برادر مبشر حسین حسینی (مرکزی صدر ATI پاکستان)
16/07/2023

اجلاس مرکزی مجلس مشاورت
زیر صدارت: برادر مبشر حسین حسینی (مرکزی صدر ATI پاکستان)

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI-Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share