08/09/2024
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
یہ پیج کسی نے اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔ اور اس پیج پہ کلیم حسانی صاحب کی پوسٹیں اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں۔
کلیم بھائی دوست ہیں اپنے۔
لیکن بغیر اجازت کسی کا پیج استعمال کرنا بہت نامناسب اور افسوسناک ہے۔