نگری بالا میں سابقہ ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے دو سو بیس بجلی کے پول دئے تھے جن میں صرف سو پول لگے ایک سو بیس فروخت ہو گے ایک سرکاری ملازم جو محکمہ واپڈا اسلام آباد میں ڈیوٹی کرتا ہے پول فروخت کر کے پیسہ ہڑب کر چکا ہے نگری بالا کی عوام کا مطالبہ ہے کہ متعلقہ ملازم جوواپڈا آفس اسلام آباد میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے اسکے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کاروائی کرے حال ہی میں اس شخص نے ایک ٹھیکدار سے بیس لاکھ کا ٹینڈر سولہ لاکھ میں خرید لیا اور آگے اس ٹینڈر کو مزید فرخت کر دیا ایسا شخص جو سرکاری ملازم بن کرلوٹ مار کر رہا ہے اگر اس کا احتساب نہ کیا گیا تو عوام سخت ایکشن لینے پر مجبور ہو جائیں گیں
09/02/2023
09/02/2023
City of colombia
18/06/2022
ایبٹ آباد میں مختلف پٹرول پمپس کا پٹرول غیر معیاری اور پیمانہ سے کم ایک لیٹر کی رقم لے کر پونہ ایک لیٹر گاڑیوں میں ڈالا جاتا ہےاے سی ڈی سی اور کنزومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ منتھلیاں وصول کرنے میں مصروف
31/05/2022
تھانہ کینٹ کی حدود لنک روڈپر میکسن فارما میڈیسن کے سلیز مین آصف پر ملک میڈیکوزکے مالک مدثر اور ملازم عدنان کامیڈیسن کا بل مانگنے کی پاداش میں تشدد نقدی رقم ساٹھ ہزار بھی چھین لیۓ زراٸع
27/01/2022
گزشتہ شب دشت کیچ بلوچستان میں ایران کے راستے BRAS (براس میں TTP/BLA/BLF/ISKP/داع_ش شامل ہیں) کے 50 سے زائد دہشتگردوں نے پاکستانی چوکی پر حملہ کردیا ہمارے جوانوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور کئی دہشتگرد جہنم روانہ کردیے. دہشتگردوں کے حملے میں ہمارے 9 جوان شہید 4 لاپتہ ہوگئے
چوکی پر حملے کے فوراً پاک فوج کی کوئیک ری ایکشن فورس پاک فوج کی ایوی ایشن کور کے گن شپ ہیلی کاپٹروں اور ڈرون نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا. آپریشن میں ایس ایس جی کے دستے اور حساس ادارے بھی شامل ہیں
دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
Be the first to know and let us send you an email when Expose News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.