Kuchlak News کچلاک نیوز

  • Home
  • Kuchlak News کچلاک نیوز

Kuchlak News  کچلاک نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kuchlak News کچلاک نیوز, Media/News Company, .

عثمان خان کاکړ ته پر څلورم تلين د عقيدت سره ګلونه وړاندي کوم..
21/06/2025

عثمان خان کاکړ ته پر څلورم تلين د عقيدت سره ګلونه وړاندي کوم..

21/06/2025

Great Speach

21/06/2025

داسی سوک ستا چی نن یہ د شہید عثمان خان کاکڑ پسی دوہ رکعات نفل کڑیی ویی
💔

اظہار تشکر ہم اپنے خاندان کے طرف سے ان تمام افراد سیاسی قائدین ، ڈاکٹرز ، سیاسی و قبائلی مشران ، علمائے کرام ، ہیلتھ سٹا...
15/06/2025

اظہار تشکر
ہم اپنے خاندان کے طرف سے ان تمام افراد سیاسی
قائدین ، ڈاکٹرز ، سیاسی و قبائلی مشران ، علمائے کرام ،
ہیلتھ سٹاف، اساتذہ ، صحافی حضرات اور ہر طبقہ فکر
کے لوگ جنہوں نے میرے والد محترم ملک محمد ہاشم
خان بازئی کے نماز جنازہ میں شرکت کی، فاتحہ خوانی
کیلئے تشریف لائے یا بذریعہ فون سوشل میڈیا
ہم سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اللہ پاک سب کو جزائے خیر دیں۔ آمین ثم آمین
منجانب۔ حاجی ملک شاہ زمان بازئی، ملک گل زمان خان بازئی

وہ حاجی ملک عظیم خان بازئی کے فرزند او ملک اکبربازئی،ماسٹر غلام حیدر بازئی،عبدالقاہر بازئی ڈاکٹر عبدالظاہر بازئی کے بھائ...
11/06/2025

وہ حاجی ملک عظیم خان بازئی کے فرزند او ملک اکبربازئی،ماسٹر غلام حیدر بازئی،عبدالقاہر بازئی ڈاکٹر عبدالظاہر بازئی کے بھائی حاجی شاہ زمان بازئی اور
گل زمان بازئی کے والد تھے ۔ نماز جنازہ 6 بجے کلی ملک عظیم کچلاک میں ادا کی جائیگی ۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما پارلیمانی لیڈرانجنئیرزمرک خان آچکزئی،سردار یحییٰ ناصر،مبین خان،گل صدام بازئی،ایس ایچ او...
04/06/2025

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما پارلیمانی لیڈرانجنئیرزمرک خان آچکزئی،سردار یحییٰ ناصر،مبین خان،گل صدام بازئی،ایس ایچ او جمیل کاکڑ کلی منگلہ میں سردار سلام خان بازئی شھید اور سردار نافع خان بازئی شھید کی فاتحہ خوانی کر رہے ہیں ۔۔

گزشتہ روز دو نوجوان بھائیوں کے فاتحہ پر بیٹھے نزیز بازئی نے دونوں ہاتھوں جوڑ کر حکومتی نمائندوں سے سوال کیا کہ "ہم پشتون...
04/06/2025

گزشتہ روز دو نوجوان بھائیوں کے فاتحہ پر بیٹھے نزیز بازئی نے دونوں ہاتھوں جوڑ کر حکومتی نمائندوں سے سوال کیا کہ
"ہم پشتونوں کو مزید نہ ماریں ہمیں جینے دو"

کچلاک میں کئی دنوں سے بجلی نا ہونے کے برابر ہے دکانداروں،کاروباری حضرات اور عوام کے شدید مشکلات کا سامنا پڑرہا ہے بالا ح...
18/05/2025

کچلاک میں کئی دنوں سے بجلی نا ہونے کے برابر ہے
دکانداروں،کاروباری حضرات اور عوام کے
شدید مشکلات کا سامنا پڑرہا ہے بالا حکام
سے درخواست کی جاتی ہے کہ پورا نوٹس لیں ۔

شھید ملک علاوالدین کاکڑ مہترزئی کی نماز جنازہ آج رات 9:00 بجے کو کلی ملک سیف اللہ خان قبرستان زیارت روڈ کچلاک میں ادا کی...
13/05/2025

شھید ملک علاوالدین کاکڑ مہترزئی کی نماز جنازہ آج رات 9:00 بجے کو کلی ملک سیف اللہ خان قبرستان زیارت روڈ کچلاک میں ادا کی جائیگی
(13 مئی 2025)
شھید ملک علاوالدین کاکڑ مہترزئی کی نماز جنازہ آج رات 9:00 بجے ملک سیف اللہ خان قبرستان زیارت روڈ کچلاک میں ادا کی جائیگی وہ ملک غوث الدین کاکڑ کے صاحب زادہ ملک اجمل مہترزئی ،ملک مثل خان مہترزئی کے بھائی ملک امان اللہ خان کاکڑ، ملک یاسین کاکڑ، ملک شمس الدین کاکڑ، کے بھانجا،ملک ہاشم کاکڑ ، ملک حاجی فیصل کاکڑ، ملک داود کاکڑ ، ملک عرفان مہترزئی کے چچاذاد بھائی تھے فاتحہ خوانی کلی ملک باز محمد خان مہترزئی زیارت روڈ کچلاک میں ہوگی

حلقہ پی بی 38  الیکشن ٹریبونل میں نادرا رپورٹ پیشنادرا رپورٹ میں 8 فروری 2024  کے الیکشن میں حلقہ پی بی 38 میں بڑے پیمان...
23/04/2025

حلقہ پی بی 38 الیکشن ٹریبونل میں نادرا رپورٹ پیش
نادرا رپورٹ میں 8 فروری 2024 کے الیکشن میں حلقہ پی بی 38 میں بڑے پیمانے پر ریگینگ اور جعلسازی کے انکشافات
نادرا رپورٹ میں فارم 47 کے امیدوار کے 80%فیصد ووٹ غیر تصدیق شدہ ،جس کے بعد فارم 45 کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے امیدوار حاجی عین اللہ شمس کے برتری میں مزید اضافہ
کیس کی آئندہ سماعت 29 اپریل بروز منگل کو ہوگی
کیس کی پیروی معروف وکیل کامران مرتضیٰ نے کی رپورٹ پیش کرنے کی موقع پر جمعیت کے صوبائی کونسل ممبر محمود خان ترہ کیئ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحصیل کچلاک عصمت اللہ کاکڑ موجود تھے
ایک سو سینتالیس صفحات پر مشتمل رپورٹ کا سمری صفحہ زیرنظر تصویر میں موجود ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَحاجی محمد حسین انتقال کرگٸے۔وہ مرحوم حاجی عبدالخالق کابیھٹا حاجی محمد اشرف حاج...
06/04/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
حاجی محمد حسین انتقال کرگٸے۔وہ مرحوم حاجی عبدالخالق کابیھٹا حاجی محمد اشرف حاجی محمدرمضان مرحوم محمد حسن محمد قاسم محمداسلم کابھاٸی۔
عبدالغفور۔عبدالغفار۔ عبدالرحمن۔ عبداللہ۔ سیدالرحمن کا والد
محمداکبر۔محمد افضل۔ محمد یاسین۔ ضیاء الرحمن۔ سیف اللہ۔ محمدقصیر کاچچا انتقال کرگٸے۔
نماز جنازہ دوپہر 3:00 بجے کچلاک قبرستان میں ادا کی جاہیگی۔

اظہار کاکڑ وفات ہوگئے ہیں نماز جناز آج 11بجے کلی ملازئی کچلاک میں ادا کی جائیگی ۔
16/03/2025

اظہار کاکڑ وفات ہوگئے ہیں نماز جناز آج 11بجے کلی ملازئی کچلاک میں ادا کی جائیگی ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuchlak News کچلاک نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share