Femina.Tips

Femina.Tips Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Femina.Tips, Digital creator, .

BEAUTICIAN COURSES, SKIN TREATMENT, HAIR CARE, FACIAL METHODS, SKIN POLISHS, WAXING, THREADING, HOW TO PREPARE SKIN FOR MAKEUP, ALL TYPES OF MAKEUP, BRIDAL MAKEUP, FASHION, DRESS IDEAS, SEWING, CUTTINGS, DRAFTS AND MUCH MUCH MORE

01/09/2024

حصہّ زندگی سے قصّہ زندگی ہو گئے کچھ لوگ

25/05/2024

Be Thankful To What You Have Because Some People Dont Have Anything Except HOPE.

Ask without pride,
Admire Without Jealousy,
Praise Without Flattery,
Follow Without Imitating,
And Lead Without Manipulating.

31/03/2024

آپ کو تلخ نہیں ہونا، آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا، آپ کو چالیں چلنے والا، جال بچھانے والا بھی نہیں بننا، آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاطر کہلائیں، اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھو دیں،
زخم ہیں، اور دل پر ہیں، اور روح پر ہیں، لیکن ان کےلیے مرہم بدلہ لے کر تیار نہ کریں،

مرہم آسمانی ہی اچھے ہوتے ہیں، مرہم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں، چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا، اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں،

زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں، روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں،
کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔۔۔

24/03/2024
کنگھی_کے_بال_10000_روپے_کلوآپ نے اکثر بال خریدنے والوں یہ آواز سنی ہوگی کہ کنگھی کے  بال 10000 روپے کلو 500 روپے چھٹانک ...
19/02/2024

کنگھی_کے_بال_10000_روپے_کلو

آپ نے اکثر بال خریدنے والوں یہ آواز سنی ہوگی کہ کنگھی کے بال 10000 روپے کلو 500 روپے چھٹانک بیچ لو.

کچھ جاہل عورتیں اس کباڑی کا ہفتہ بھر انتظار کرتی ہیں. جیسے ہی بال خریدنے والا گلی میں داخل ہوتا ہے یہ عورت اپنے سر کے جمع کئے ہوئے بال بیچ دیتی ہے اور چند روپے لے کر بہت خوش ہوتی ہے کہ ایک کوڑے کی چیز کو کیش کرلیا.
یہ کنگھی بال کے سوداگر ان بالوں کو مغربی ممالک کو ایکسپورٹ کر دیتے ہیں جہاں پر ان بالوں کو ڈائی کرکے؛ اُن ڈومنی عورتوں کو بیچ دیتے ہیں جو بیوٹی ورلڈ کی رونق سمجھی جاتی ہیں اس طرح ایک شریف عورت کے بال بازار حسن تک کی نمائش میں پہنچ جاتے ہیں.

عورت کو اپنے سر سے اترے بال فروخت کرنے کی ممانعت ہے ان کنگھی کے بالوں کو بیچنے کی بجائے کہیں زمین میں دفن کرنے چاہئیں یا پھر قینچی سے کاٹ کر کوڑے میں پھینک دینا چاہیے. کاٹے بغیر پھینکے گئے یہ بال گندے جنّات کی نظر ہوجاتے ہیں تو وہ گندے جنّ ان بالوں پر جادو کرتے ہیں جس سے عورت کو بہت مشکلات پیش آتی ہیں.

اللّٰہ تعالیٰ ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عصمتوں حفاظت فرمائے اور ہمیں شیطان کے وار سے محفوظ فرمائے.
آمین یارب العالمین..🪽❤️

16/02/2024

مجھے برداشت کی نصیحت نہ کیجیے
بلکہ میری جگہ آئیے اور برداشت کیجئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Femina.Tips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share