27/10/2020
9 ربیع الاول عیدِ زہرا ؑ سب محبان محمد و آل محمدﷺ کو بہت بہت مبارک ہو مولا ہم تمام کا پرسہ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائیں اور ہم سب کو امام زمان (عج) کے حقیقی چاہنے والوں میں شمار فرمائیں
جشن زہراؑ کا جب مناتے ہیں…
عرش والے بھی سننے آتے ہیں