21/07/2025
کراچی کوئٹہ قومی شاہراہ پر بسوں کو روک کر نہتے شہریوں کو قتل کرنے والے فتنہ الہندوستان بی ایل اے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر سیکورٹی فورسز کے حملے اور آپریشنز.
آپریشن میں اسپیشل سیکورٹی فورسز کے کمانڈوز اور ہیلی کاپٹرز نے بھی حصہ لیا.
دہشت گردوں کی پناہ گاہوں سے لیپ ٹاپ، موبائل فونز بارودی سرنگ، متعدد ہتھیار، بی ایل اے کے جھنڈے، موٹر سائیکل، ریپئرنگ کا سامان درجنوں افراد کے بستر اور
خشک روشنی قبضے میں لئے گئے
ابھی تک دس دہشتگرد جہنم واصل ہوچکے ہیں
🗡️⚔️🇵🇰🗡️⚔️🇵🇰