82.2K likes, 1160 comments. “What The Cruel State is That 🥺💔”
11/07/2025
11/07/2025
پشاور: ثمر ہارون بلور کی مسلم لیگ ن کی جانب سے مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع۔
موجودہ حکمران پشاور کو نظر انداز کر رہے ہیں، اور لوٹ مار میں مصروف ہیں
پشاور کا مقدمہ اب ایک نئے جذبے سے لڑا جائے گا۔
آ ئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے میدان میں اترونگی ۔ثمر ہارون بلور.
11/07/2025
خیبر پختونخوا سے سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگنا شروع ہوگئیں۔حکومتی پارٹی کے بعض ارکان اسمبلی نے انکشاف کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کے بعض امیدواروں نے ووٹ لینے کے لیے پیسوں کی آفر کی ہے جس پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ارکان اسمبلی سے رپورٹ مانگ لی۔تحریک انصاف نے 5 اگست کو احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے کل ہفتے کے روز لاہور میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
11/07/2025
11/07/2025
الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن امیدواروں کی فہرست جاری کردی
مسلم لیگ ن نے امیرمقام خان کے بیٹے نیاز احمد خان شانگلہ کو ٹکٹ جاری کر دئیے
Be the first to know and let us send you an email when PML-N Distric Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.