AWK Weather Network Pakistan

  • Home
  • AWK Weather Network Pakistan

AWK Weather Network Pakistan موسم سے رہیں باخبر

05/08/2026

اج کی تازہ ترین موسم:

5-8-2026
07:25 AM

بلوچستان کے مغرب وسط سے خشک یوائیں اور مشرق جنوب مشرقی سے نم ہوائیں کے ملاپ ہوتا رہے گا،

جس سے آج اگلے چند روز شام رات دوران:

ڈیرہ بگٹی، کوہلو، سلیمان، قلعہ سیف اللہ، لورلائی، زیارت، ہرنائی، خضدار، لسبیلہ، وڈھ، کیرتھر، میں مقامی سرگرمی چھوٹی موٹی بارشوں کے امکانات رہیں گے،

سندھ بلوچستان کے نہری علاقوں موسم خشک اور مرطوب رہنے کا امکان ہے،
9 اگست تک فلوقت بارش کے کوئی امکانات نہیں،
کسان حضرات کھاد، پانی، اسپرے وغیرہ کا استعمال کر سکتے ہیں،

وحیدوفائی💫

03/08/2026

موسم معلومات:

3-8-2026
07:30 AM

ڈبلیو، ایم، ایل، کمزور ہوکر اب شمال مغرب راجھستان کی طرف کِھسک گیا،

سندھ میں زیادہ تر اب بارشیں ختم ہوگئیں،

شمال مشرقی سندھ میں چھوٹی موٹی بارش ہوسکتی ہے،

مشرقی بلوچستان ڈیرہ بگٹی سوئی میں چھوٹی بارش کی توقع ہے،

شمال مشرقی بلوچستان سلیمان رینج میں آج بھی گرج چمک اچھی بارش کی امید،

*رعـــد⚡* اسپیل اب بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں بھی کمزور ہوگیا کچھ ہلکے اثرات آج اور کل شم تک ہیں،

اس کے بعد روزانہ کی بنیاد مشرقی شمال مشرقی بلوچستان میں مقامی سرگرمیاں جاری رہیں گی،

*رعد* سسٹم اب سندھ سے ٹوٹ گیا لیکن جنوبی وسطی بالائی شمال مغربی پنجاب اور kpk میں آج بھی اچھی بارشیں ایکسپیکٹڈ ہیں،
کیونکہ یہاں کمزور WML کے ساتھ مغربی ہوائیں اشتراک کریں گی،
5 اگست تک حالیہ اسپیل سے پنجاب میں بھاری برساتیں جاری رہیں گی

7 اگست سے خلیج بنگال میں ایک اور کم دباؤ کی جنم ان کی پروگریس شمال مغرب کی طرف ہوگا،

وہ راجھستان تک شدت کے ساتھ آسکتا ہے،
فلوقت "یہ صرف ہمارا مشاہدہ اور تجزیہ ہے، اسے حتمی پیشگوئی نہ سمجھا جائے۔"

جب DD کی پروگریس درست ہوگی آگاہ کردیں گے،

نئے آنے والے اسپیل سے فلوقت ہم یہ ایکسپیکٹڈ کر رہے ہیں،

9-10 اگست کو DD راجھستان مشرقی سندھ بارڈر کے نزدیک داخل ہوگا تو سندھ اور مشرقی بلوچستان میں اچھی بارشوں کے امکانات بنیں گے،

وسط اگست بعد پھر خلیج بنگال میں ایک اور کم دباؤ بننے کے امکانات ہیں،
فلوقت کہنا قبل از وقت ہے ان کی پروگریس گجرات کی طرف یا راجھستان کی طرف ہوگا،

یعنی مشرقی بلوچستان اور سندھ میں اگست کے آخری عشرے میں بھی بارش اسپیل کی امید ہے،

مزید موسم کی آگاہی فراہم کرتے رہیں گے،

وحید وفائی💫

02/08/2026

تازہ ترین موسم:

MonSooN26
2-7-2026
06:56 AM

تھرپارکر، حیدرآباد کیرتھر، مٹھی، بدین، سمیت جنوبی سندھ میں وقفے وقفے گرج چمک بارش کا سلسلہ جاری ہے،

باقی علاقوں کی پیشگوئی👇🏻

آئیندہ 24 کے دوران:

ڈیرہ بگٹی، نصیرآباد، صحبت پور، سوئی، ڈیرہ اللہ یار، کوہلو، سوئی، لسبیلہ،

لورلائی، ژوب، رکنی، سلیمان، ہرنائی، سبی، لہڑی، خضدار، کچھی،

کشمور، کندھکوٹ، ٹھل، گھوٹکی، پنوعاقل، میرپورماتھیلو، اباڑو،

سکھر، جیکب آباد، دادو، لاڑکانہ،

ان علاقاجات میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے،

*نوٹ* یہ شمال مغرب سے چلنے والی ہلکی ٹھنڈی خشک ہوائیں وقت پہ رُک جائیں پھر بارش سسٹم بنیں گے،

وحید وفائی💫

01/08/2026

اج کی تازہ ترین موسم:

Monsoon26
1-8-2026
08:12 AM

نصیرآباد سبی موسم:

آج بھی سبی اور نصیرآباد میں سسٹم براہِ راست Hit نہیں کر رہا ہے،

آج بھی رات دوران:

ضلع نصیرآباد، ضلع صحبت پور، اور سبی میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی *ڈیرہ بگٹی* والے بارش سسٹم کی شدت مضبوطی پر انحصار ہے کہ اس سے *نصیرآباد اور صحبت پو* میں ہلکی درمیانی بارش کی توقع کر سکے یا پھر صرف گرد آلود ہوائیں داخل ہوں گی،

آج دوپہر سے رات گئے:

کوہلو بیلٹ ڈیرہ بگٹی بیلٹ، سلیمان بیلٹ، ہرنائی بیلٹ، لسبیلہ بیلٹ، گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے،

تھر پارکر، مٹھی، ٹھٹھہ، حیدرآباد، کیرتھر، شہدادپور،

میں آج گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز موسلادھار کہیں درمیانی ہلکی بارش کا امکان ہے،

وحیدوفائی💫

01/08/2026

مونسون سیزن 2026
*تھــــــرپارکر⛈️*

*AWK WEATHER NETWORK🇵🇰*

نصیرآباد ڈیویژن موسم:31 جولائی 2026*⏱️07:38 AM*آج دوپہر سے رات دوران:*ضلع نصیرآباد اور ضلع صحبت پور، لہڑی، فلیجی* میں تی...
31/07/2026

نصیرآباد ڈیویژن موسم:

31 جولائی 2026
*⏱️07:38 AM*

آج دوپہر سے رات دوران:

*ضلع نصیرآباد اور ضلع صحبت پور، لہڑی، فلیجی* میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کے امکانات موجود ہیں،

*ضلع ڈیرہ بگٹی* کی طرف آج دوپہر سے رات دوران ایک مضبوط بارش برسانے والے سسٹم کی جنم ہونے کے قوی امکانات ہیں جس کے اثرات مغرب جنوب کی طرف بھی پھیلنے کے امکانات ہیں،
اس کے زیرِ اثر *ضلع نصیرآباد، ضلع صحبت، لہڑی، فلیجی، چھتر* میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کے امکانات ہیں اگر شدت مزید برقرار رہی تو ہلکی بارش کے بجائے درمیانے شدت بارش کی توقع کرسکتے ہیں،
اگر سسٹم *ڈیرہ بگٹی* تک ہی محدود *ضلع نصیرآباد، ضلع صحبت پور* تک گردآلود ہوائیں داخل ہوسکتے ہیں،

*آج کی تازہ ترین موسم:*

آج دوپہر سے رات دوران:

ڈیرہ بگٹی، سوئی، کوہلو، بارکھان، رکنی، ژوب، سلیمان،

ہرنائی، زیارت، مچھ، خضدار، کیرتھر،

تھرپارکر، کشمور، گھوٹکی، میرپور ماتھیلو، اباڑو،

ان علاقاجات میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے،

وحید وفائی💫

*رعــــــــد⚡*تفصیلی اپڈیٹ:کچھ وقت لیں اور اپڈیٹ پوری پڑھ کر سمجھ پائیں،MonSooN26*30-7-2026**⏱️10:45 AM**بلـــوچستان موس...
30/07/2026

*رعــــــــد⚡*

تفصیلی اپڈیٹ:

کچھ وقت لیں اور اپڈیٹ پوری پڑھ کر سمجھ پائیں،

MonSooN26
*30-7-2026*
*⏱️10:45 AM*

*بلـــوچستان موسم*

31 جولائی تا 5 اگست دوران:

نصیرآباد، جعفرآباد، اوستہ محمد، صحبت پور، ڈیرہ مراد جمالی، جھل مگسی،

گنداوہ، بھاگ، لہڑی، بختیارآباد، ڈیرہ بگٹی، سوئی، سبی، کچھی،

کوہلو، بارکھان، رکنی، سلیمان، ژوب، لورلائی، شیرانی، ہرنائی، زیارت،

مچھ، بولان، خضدار، کلات، لسبیلہ، آوران، وڈھ، اورناچ، مشکے،

دریجی، حب، گڈانی، وندر،

ان علاقاجات میں مختلف اوقات گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں موسلادھار بارش کہیں درمیانی کہیں ہلکی بارش کا امکان چند جگہوں میں سسٹم بائی پاس ہونے کی توقع ہے،

بلوچستان کے علاقے سلیمان رینج میں زیادہ بارش کی توقع ہے جہاں پہاڑوں سے سیلابی ریلوں کا خطرہ ہے،

*ســـــندھ مـــوسم*

31 جولائی تا 5 اگست دوران:

کراچی، جیکب آباد، کشمور، شہدادکوٹ، لاڑکانہ، شہید بے نظیرآباد، گھوٹکی،

سکھر، خیرپور، میرپور ماتھیلو، اباڑو، پنوعاقل، دادو، نوشیرفیروز،

شہدادپور، سانگھڑ، نوابشاہ، دوڑ، حیدرآباد، میرپوخاص، ٹنڈو اللہ یار،

مٹھی، بدین، جامشورو، کیرتھر، تھرپارکر، ننگرپارکر، نوری آباد،

ان علاقاجات میں مختلف اوقات گرج چمک تیز آندھی کے ساتھ کہیں شدید بارش کہیں موسلادھار کہیں تیز درمیانی بارش کا امکان،

چند مقامات میں شدید موسمی صورتحال کے خدشات ہیں،

یہ تفصیلی اپڈیٹ ہے مزید تبدیلیوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے روزانہ کی بنیاد صبح والی اپڈیٹ دیتے رہیں گے،

وحیدوفائی💫

29/07/2026

*رعــد⚡📹*

رعد گرجے تو رب کی قدرت کا اعلان ہوتا ہے،

بادل برسے تو ہر سو رحمتوں کا سامان ہوتا ہے۔

یا اللہ! رعد اسپیل کو خیر و برکت بنا،
ہر بوند کو اپنی رحمت بنا،
اور اس بارش کو ہر پیاسی زمین کے لیے
زندگی، خوشی اور سکون بنا۔ آمین۔ 🤲🌧️

27/07/2026

اے ڈبلیو کے ٹیم نے آنے والے نئے اسپیل کا نام *رعد* رکھ دیا،

*رعد* عربی لفظ ہے
جس کے معنی *گرج/بادلوں کی گرجاہٹ ہے*

*الرعد* قرآن مجید کی 13ویں سورت بھی ہے،
اس کی مختصر موضوع:
*اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور قدرت* — آسمانوں، زمین، پہاڑوں، دریاؤں، دن رات اور بارش کے نظام میں اللہ کی نشانیاں بیان کی گئی ہیں۔

*بادل اور گرج* — گرج اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرتی ہے اور فرشتے بھی اللہ کے خوف سے اس کی تسبیح کرتے ہیں۔

*AWK Weather Network🇵🇰*

Everyone Trusts Us🫶🏻

27/07/2026

مونسون26

نیکسٹ اسپیل اگست تفصیل:

27-7-2026
07:15 AM

حالیہ کم دباؤ گزشتہ شب کمزور ہوکر ٹوٹ کر بکھر گیا جس کے زیرِ اثر بلوچستان میں گزشتہ رات کوئی بارش نہیں ہوا،

اس وقت خلیج بنگال میں نیا کم دباؤ موجود ہے،

28 جولائی کو یہ اپنا سفر گزشتہ کم دباؤ کی طرح شمال مغرب کی طرف کرے گا،

28-29 جولائی کو ان کے اثرات شمال مشرقی پنجاب کشمیر مشرقی کے پی کے میں اثرانداز ہونا شروع ہوں گے،

31 جولائی بروز جمعہ کو کم دباؤ وسط بھارت میں داخل ہوجائے گا،

یکم اگست کو یہ کم دباؤ شمالی گجرات جنوبی راجھستان میں داخل ہوگا تھر پارکر کے نزدیک ہوگا،

یکم اگست سے سندھ بلوچستان میں پھر وہی علاقوں میں ویسی ہی بارشوں کی ایکسپیکٹڈ ہے،

پنجاب اور تھر میں پھر سے شدید بارشیں،
پنجاب میں اربن فلڈنگ خدشات کے پی کے میں پھر سے سیلابی لینڈ سلائیدنگ صورتحال رہنے کے امکانات ہیں،

حالیہ کم دباؤ صرف کمزور ہوا مکمل ختم نہیں ہوا کیونکہ ان کے کمزور اثرات سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں نمودار ہوں گے،

فلوقت اگلے دو تین دن شدید حبس رہنے کا امکان یکم اگست سے پھر بارشیں ایکسپیکٹڈ ہیں،

مزید تفصیل اپڈیٹ 31 اگست کو شو کردیں گے،

وحید افائی💫

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWK Weather Network Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share