WK Weather Network Pakistan

  • Home
  • WK Weather Network Pakistan

WK Weather Network Pakistan موسم سے رہیں باخبر

11/07/2025

کل بروز ہفتہ کی تازہ ترین موسم:

12 جولائی موسم:

Post Update:
11-July-08:45 PM

سسٹمز کی روزانہ کی جو ایک پیشرفت تھی جنوب مغرب عین آج 8 بجے پیشرفت میں تبدیلی آئی جس سے بچے کچے علاقوں کی طرف آج رات والی پیش گوئ کچھ سازگار نہیں ہورہا ہے.
لیکن ابھی امید باقی کہ رات کسی بھی ٹائیم سبی سسٹم ابھرے.

کل بروز ہفتہ سلیمان رینج اور خضدار بیلٹ پر بارشوں کے امکانات ہیں لیکن آج کی نسبتاً کم.
اب 13 کی رات سے 15 جولائی شدید بارشیں پھر متاثر کریں گی.

واللہ اعلم....

وحیــــدوفــائی💫

11/07/2025

16 to 20 July-2025
Coming Zordar-2🥰

11/07/2025

موجودہ کنڈیشن:

01:20 PM

ژوب. قلعہ سیف اللہ کے بالائی سطح علاقوں میں ایکٹوٹی زیر اثر بارش برسانے والے سسٹم.تیار گھن گرج شروع،

کوئٹہ. کچلاک. خانوزئی میں اب ایکٹوٹی شروع☁️

اور بلوچستان کے مشرقی اور شمال مشرقی علاقوں میں ابھی تک ایکٹوٹی جاری یعنی ابھی تک کوئ خاص سسٹم تیار نہیں ہوا کچھ وقت اور لگ سکتا ہے.
بڑا سسٹم بننے جارہے ہیں تو وقت لازمی لیں گے،

گنداوہ. جھل مگسی. بھاگ کی طرف بھی ایکٹوٹی شروع☁️

اب ہم حاضر ہوں گے شام چار یا پانچ بجے.

وحیـــدوفــــائی💫

11/07/2025

بلوچستان کے مشرقی وسطی شمال مشرقی بالائی علاقوں میں سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں.
دکھنے میں آج دوپہر شام رات گئے موسم کے شدید صورتحال رہیں گے شدید قسم گرج چمک طوفان متاثر کریں گے،

اور آج نصیرآباد ڈسٹرکٹ میں بھی سسٹم کی سرگرمی شروع.

یہ سب تفصیلی اپڈیٹ کے مطابق ہی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں.

10:34 AM

آج بلوچستان میں بجلی آندھیوں کا کھیل چلے گا.

تازہ ترین موسم:11 جـــولائی:بروز جمعہ موسم:Post Update 🕰️10 July-09:30 PM*جمـــبر* کا پہلا دن⛈️کل صبح فجر بعد یا قبل از ...
10/07/2025

تازہ ترین موسم:

11 جـــولائی:
بروز جمعہ موسم:

Post Update 🕰️
10 July-09:30 PM

*جمـــبر* کا پہلا دن⛈️

کل صبح فجر بعد یا قبل از فجر:

سلیمان رینج ایک اچھی پوزیشن لے سکتا ہے.
جس سے ژوب. بارکھان. کوہلو ڈیرہ بگٹی. تک بارش کے چانس ہیں.
اگر یہاں واقعی ایک بہترین سسٹم سازگار ہوتا ہے تو پھر نصیرآباد سبی بیلٹ کے چند حصوں تک بھی بارش یقینی.
ویسے آج رات بھی سبی نصیرآباد بیلٹ میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سسٹم داخل ہونے کے چانس ہیں.

اب تفصیل:

کل بروز جمعہ دوپہر/شام/رات دیر:

ژوب، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، سبی، نصیرآباد، صحبت پور، جعفرآباد،

لہڑی. بھاگ. بیلپٹ. بولان. کچھی. سوئی. خضدار. کلات. آوران. پنجگور.

وڈھ. لسبیلہ. سوراب. باسیما. ہرنائی. زیارت. کوئٹہ کے چند حصے. قلعہ سیف اللہ.

مسلم باغ. لورلائی،

میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز بارش کہیں درمیانی بارش کہیں طوفانی ہوائیں متاثر کریں گی،

کل بروز جمعہ رات *سبی اسٹارم⚡* بننے کے 80 فیصد چانس ہیں،

جس سے:

نصیرآباد. سبی. مٹھڑی. صحبت پور. جعفرآباد. اوستہ محمد. کچھی. ڈھاڈر.

بولان. مچھ. ہرنائی. لہڑی. بھاگ. بیلپٹ. سنی. شوران. حاجی شہر.

گنداوہ. جھل مگسی. گنداخہ.

اس کے ساتھ:

جیکب آباد. شہدادکوٹ. شکارپور. لاڑکانہ. دادو. سیہون شریف. مورو.

میہڑ. قمبر. سکھر،

میں گرج چمک تیز آندھی سمیت کہیں تیز طوفانی کہیں تیز درمیانی بارش کی توقع ہے،
کہیں صرف طوفانی آندھی کے امکانات ہیں.

اب زندگی رہی ہم انشاءاللہ کل موجودہ کنڈیشن کے ساتھ حاضر ہوں گے.

*إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ*

وحیــــدوفــــائی💫

10/07/2025

آج کی تازہ ترین موسم:

10 جولائی:
Update-Time 11:40 AM

*برق⚡* اسپیل کا فائنل ڈے🙏🏻

آج دوپہر/شام/رات گئے:

سلیمان رینج، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، بارکھان، ژوب، لورلائی، رکنی،

خضدار، کلات، وڈھ، لسبیلہ، آوران، پنجگور، باسیما، سوراب، مولا تحصیل،

ہوشاب، کیچ، پروم، ناصرآباد، بلیدہ، تمپ، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ،

ان علاقاجات میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید گرج چمک کہیں موسلادھار بارش کہیں تیز کہیں درمیانی بارش کی توقع ہے،

خاص نظر: *کوئٹہ، سبی، نصیرآباد. کچھی* تو ان علاقاجات میں رات پھر اچھی پوزیشن بن سکتا ہے،

ہمیں آج رات پھر نصیرآباد سبی کچھی بیلٹ اچھی پوزیشن⛈️ میں نظر آرہے ہیں،

کیونکہ آج پھر سلیمان رینج بالکل گزشتہ روز شب کی طرح گرم نظر آرہا ہے،
یہ نہیں بلکہ *خضدار* بیلٹ کی پوزیشن بھی سخت گرم نظر آرہا ہے،

تو یہ سسٹمز کا آغاز شام یارات دوران ہونی ہے،

جس کی ہم موجودہ کنڈیشن سے آگاہ کرتے رہیں گے،
بشرط نیٹ صحیح چلا🙏🏻

*إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ*

وحیــــدوفــــائی💫

09/07/2025

آنے والے اسپیل کے کچھ معلومات.!

آنے والے نئے اسپیل *جمبر* سے بلوچستان خاصکر سبی اور نصیرآباد سمیت بالائی سندھ جیکب آباد لاڑکانہ، شکارپور والوں کے لیئے ایک اچھی خبر.!

جمبر اسپیل میں خاص کار کردگی مونسون کی کم بلکہ مغربی ہواؤں *WD* کی سپوٹ زیادہ ہوگی,

13 سے 15 جولائی دوران *سبی اسٹارم🌩️* بننے کے %80 چانس ہیں،
جس سے پورا نصیرآباد سبی بیلپٹ بارشوں سے سیراب ہوتا ہے،
اس کے ساتھ بالائی سندھ لاڑکانہ سکھر جیکب آباد کو بھی رلیف حاصل ہوتا ہے،

اور اس دوران سرکیولیشن راجھستان کے بالائی سطح پر منتقل ہوگا،

جو مغربی ہواؤں کو بالائی مشرقی وسطی بلوچستان میں مضبوطی کے ساتھ مدد دے گا،

13 سے 15 جولائی تک مضبوط گرج چمک طوفانوں کی تشکیل یقینی ہے،

جس سے بالائی بلوچستان چند حصوں تک ژالہ باری بھی ایکٹو ہے،

مزید کوئی تبدیلی متوقع ہوتی ہے تو آگاہ کردیں گے،

واللہ اعلم....

وحیـــــدوفــــائی💫

09/07/2025

آج کی تازہ ترین موسم:

9 جــــولائی؛

Post Time: 09:40 AM

آج دوپہر/شام/رات:

سلیمان رینج، ڈیرہ بگٹی، کوہلو، بارکھان، لورلائی، ژوب، دوکی،

زیارت، مسلم باغ، قلعہ سیف اللہ، ہرنائی، بولان، کلات، خضدار، مستونگ،

سوراب، باسیما، وڈھ، واشک، آوران، لسبیلہ، ہینگول، پنجگور، ہوشاب، بلیدہ، پروم،

اوتھل، وندر، گڈانی، سمیانی،

گردو نواح میں گرج چمک تیز ہواؤں سمیت کہیں موسلادھار بارش کہیں درمیانے شدت بارش کا امکان ہے،

باقی نصیرآباد اور سبی بیلٹ آج منتظر رہیں گے ڈیرہ بگٹی اور کوہلو سسٹمز⛈️ کے،

کنڈیشن آج کوئٹہ کا بھی اچھا ہے توقع ہے آج کوئٹہ بھی کوئی چانس لے⛈️

انشاءاللہ باقی جو سوکھے بنجر رحمت کے منتظر علاقے *جمبر* کا انتظار کریں🥰

انشاءاللہ 10 جولائی کے بعد بارشیں دوبارا اچھے فام میں واپس ہورہے ہیں.
یعنی دو دن بعد🙂

مزید ہم موجودہ صورتحال دیکھتے ہی آگاہ کرتے جائیں گے،

واللہ اعلم...

وحیـــــدوفـــائی💫

08/07/2025

موجودہ کنڈیشن:

🕰️11:00 AM
اس وقت:

دادو ڈسٹرکٹ. لسبیلہ ڈسٹرکٹ. تحصیل وڈھ. خضدار ڈسٹرکٹ والے گھٹاؤں میں حرکت آنا شروع🌩️

بادلوں کو پتہ چل گیا ایڈمن وحید وفائی کو اب فُرصت مل گیا.😁😁

07/07/2025

آج کی مکمل تازہ ترین موسم اپڈیٹ:

7 جـــولائی:
بروز پیر

اپڈیٹ ٹائم:
08:50 PM

آج دن دوپہر/شام/رات گئے:

سلیمان رینج، ژوب، لورلائی، بارکھان، کوہلو، کاہان، دوکی،

ڈیرہ بگٹی، رکنی، سبی، ڈھاڈر، کچھی، کلات، خضدا، باسیما، سوراب،

پنجگور، واشک، آوران، خاران، لسبیلہ، ہینگول، ہرنائی زیارت، بولان، قلعہ سیف اللہ،

ان علاقاجات میں آج بھی بڑے پیمانے شدید گرج چمک طوفان سلسلے متاثر کریں گے،
تیز موسلادھار بارشوں کی پیشگوئ ہے،

جس سے پہاڑی ندی نالوں میں مزید شدید سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے،

تفصیلی نصیرآباد ڈیویژن:

نصیرآباد میں واضح طورپر آج بھی امکانات نہیں،
اس پاس کے علاقے بارش کی گرما گرمی میں ہونے کے باعث نصیرآباد ڈیویژن بھی متاثر ہونے کی توقع ہے،

آج دن توقع ڈیرہ بگٹی کوہلو سے رکھی جائے،
رات کی توقع سبی سے رکھی جائے،

یعنی آج شام یارات:

لہڑی. بھاگ، بیلپٹ. چھتر، نوتال، فلیجی، ڈیرہ مراد جمالی، گنداوہ،

جھل مگسی، صحبت پور، ڈیرہ اللہ یار، اوستہ محمد، روجھان،

جیکب آباد، شکارپور، شہداد کوٹ،

میں آج بھی بارش کی توقع کر کرسکتے ہیں،

کوئٹہ کے بھی چند حصے آج بارش کے لیئے سازگار رہیں گے،

اج دوپہر/شام/رات:

جنوبی سندھ ضلع تھرپارکر، عمرکوٹ میں بھی گرج چمک کے کھیل رہیں گے،
بارش کی پیشگوئی ہے،

واللہ اعلم....

مزید جیسے ہی ایکٹوٹی شروع ہوگی موجودہ کنڈیشن کے ساتھ حاضر ہوتے رہیں گے،

وحیـــــــدوفـــــائی💫

06/07/2025

مونسون 2025🇵🇰

آج بروز اتوار کی مختصر اگاہی🫶🏻

04:50 PM

*برق⚡* اسپیل کا دوسرا مرحلہ گزشتہ شب سے ہی شروع ہوگیا.
صبح فجر شمال مشرقی چند حصوں میں اچھی بارشیں ہوئی ہیں.

آج بھی اس وقت شمال مشرقی بلوچستان سلیمان رینج بھی گرم ہے بڑے پیمانے گرج چمک کے شدید سسٹم پھیل رہے ہیں.

اور دوسری وسط بلوچستان خضدار بیلٹ بھی گرما گرم ہے ہے شدید گرج چمک کے سلسلے متاثر کر رہے ہیں امید کے مطابق خضدار والا بڑا تگڑا بارش سسٹم رات کسی بھی وقت *لسبیلہ. آوران* کو متاثر کرکے *حب. ہینگول. وندر. گڈانی* تک زور لگانے کی پوری کوشش کرے گا.

اس وقت زیارت مسلم باغ میں بھی گرج چمک بارش⛈️

نصیرآباد. سبی والو رات کچھ نہ کچھ تو ہوسکتا ہے⛈️

کیونکہ آس پاس پڑوس آج گرما گرم ہیں،

اس گرما گرمی میں سیک آپ بھی محسوس کرسکتے ہیں⛈️
باقی اللہ پاک بڑا ہے.

آج نصیرآباد کی حبس گرمی بھی زیادہ تھی.
محسوس کیے جانے والا درجہ حرارت 56 سینٹی گریڈ کو چھو گیا.

05/07/2025

کل بروز اتوار موسم:

6 جولائی بروز اتوار موسم:

کل دوپہر سے شام رات دوران:

سلیمان رینج. ژوب. رکنی. بارکھان. کوہلو. کاہان. دوکی. لورلائی. زیارت.

کوئٹہ. ہرنائی. قلعہ سیف اللہ. مسلم باغ. خانوزئی. خضدار. آوران. وڈھ. ڈیرہ بگٹی.

ان علاقاجات میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں تیز کہیں درمیانے شدت بارش کی توقع ہے،

لسبیلہ کل کوئ خاص واضح امکانات نہیں لیکن.ان کے اطراف میں تحصیل وڈھ سے بارش سسٹم داخل ہونے کی توقع ہے،

کل بروز اتوار یعنی:
سلیمان رینج اپنا نمبر لے گا.
کیونکہ یہ آج بالکل خاموش تھا.
لیکن یہ کل اپنا پوزیشن زبردست لے گا.
اس کے ساتھ چند بالائی علاقے بھی اچھی پوزیشن لیں گے.
جن کے نام ہم نے ظاہر کیے ہوئے ہیں.

رہی بات نصیرآ باد سبی کی ان کا فلحال کوئی مثبت امکان نہیں یہ صرف ڈیرہ بگٹی کے سسٹم پر انحصار کریں گے.

واللہ اعلم....

اور ہم روزانہ کی بنیاد اپنے واٹس ایپ گروپ والوں کو موجودہ صورتحال سے بھی آگاہ رکھتے آئیں گے.

وحیــــدوفـــائی💫

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WK Weather Network Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share