SBN news is the first pakistani channel which is focusing on the issues of balochistan.First channel of balochistan and pakistan affairs
01/01/2016
01/05/2015
Office Kay lay f male ki zrort hai.
20/06/2014
جیو کی آئینی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر اسے مسترد کیا جائے، وفاق کی عدالت سے استدعا
20/06/2014
لندن: سابق صدر پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق سابق صدر نے الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خاتون رکن قومی اسمبلی کو نشانہ بنا کر قتل کرنا سفاکیت اور ظلم کی انتہا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے اس موقع پر قائد ایم کیو ایم الطاف حسین، پارٹی کے ذمہ داران اور مقتول کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
دوران گفتگو الطاف حسین کا کہنا تھا کہ لاہور میں مسلح دہشت گردوں نے طاہرہ آصف کو شناخت کرنے کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جبکہ اس سے قبل بھی حق پرست ارکان سندھ اسمبلی حیدر رضا، منظر امام ، ساجد قریشی اور ان کے صاحبزادے کو سفاکی سے قتل کیا جاچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قتل وغارت گری کے باوجود ایم کیوایم کے رہنماؤں، منتخب نمائندوں ، ذمہ داروں اورکارکنوں کے حوصلے بلند ہیں، 35 سال تک ہرقسم کی آزمائشوں کا ثابت قدمی سے سامنا کیا ہے اور آئندہ بھی حق پرستی کی جدوجہد جاری رہے گی۔
18/06/2014
17/06/2014
SBN news is the first pakistani channel which is focusing on the issues of balochistan.First channel of balochistan and pakistan affairs
17/06/2014
ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان شدید زخمی حالت مین جناح ہسپتال میں زیر اعلاج
17/06/2014
بریکنگ :- شیخ رشید نے ٹرین مارچ ملتوی کردیا
بریکنگ :- ٹرین مارچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،شیخ رشید
17/06/2014
۔۔۔۔ طالبان سے بچ گئے تو پنجاب پولیس مار دے گی ۔۔۔
پنجاب حکومت کی بدمعاش پولیس کی لاہور میں بربریت
منہاج القرآن لاہور کے باہر ۲ خواتین سمیت عوامی تحریک کے ۸ کارکنان کو پولیس نے شہید کر دیا-وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور کے واقعے کا نوٹس لے لیا
حد ہے پین یکی کی بھی۔ پہلے سارا کچھ خود کرواو پھر نوٹس لو اور عوام کو بیوقوف بناو-پاکستانی عوام سے گذارش
پاکستان سے زندہ بھاگنے کی کوشش کرو یہاں طالبان سے بچ گئے تو اپنی پولیس کے ہاتھوں مارے جاو گے
Be the first to know and let us send you an email when SBN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.