Waseem Akram Tapeball KSA

  • Home
  • Waseem Akram Tapeball KSA

Waseem Akram Tapeball KSA Waseem Akram Tapeball the famous & first fb live I'd
(1)

08/11/2025

یہ کرکٹ میں کیا چل رہا ہے ، کیا کسی باؤلر کو اس طرح سے کسی کی تذلیل کرنے کا حق حاصل ہے 🤔
Waseem Akram Cric Fever HD Sialkot Cricket TalaGang CricKet Khurram Gojra Cricket Expert

08/11/2025

ہانگ کانگ سپرسکسز 2025
کویت کی ٹیم نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا

07/11/2025

ماشاءاللہ ٹیپ بال کرکٹ کی پرموشن کیلئے قابلِ ستائش قدم 🏏❤️
نئے متعارف ہونے والے برینڈ کرک ایم (crickem) نے گزشتہ روز گلیانہ میں اپنی نئی برانچ کے افتتاح کے موقع پر گجرات کے ابھرتے ہوئے کم عمر لیکن لاجواب آل راؤنڈر ( حاجی عویم سدھ ) کے لگائے ہوئے پودے صیام سدھ کو اپنا برینڈ ایمبسڈر منتخب کرلیا ہے آئندہ سے صیام سدھ کرک ایم کے بیٹ کے ساتھ کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے ، کسی بھی برینڈ کا کرکٹ کے ینگ ٹیلنٹ کی پرموشن کیلئے یہ قابل تحسین اور قابلِ ستائش عمل ہے ، آنے والے چند دنوں میں انشاء اللہ ٹیپ بال کرکٹ کی مین اسٹریم پر یہ برینڈ بھی اور کھلاڑی بھی کامیابیاں سمیٹتا ہوا نظر آئے گا
Best Wishes to Sayyam Sidh for bright future ❤️🔥
Sayyam Sidh Hamza Khalil Cricket Expert Cricket Lover

کیسی لگی پھر آج کے دن بلے بازی حافظ حنزلہ کی جانب سے 🔥❤️آج کے دن مری میں کے سی سی مولیا کی نمائندگی کرتے ہوئے ضلع گوجران...
07/11/2025

کیسی لگی پھر آج کے دن بلے بازی حافظ حنزلہ کی جانب سے 🔥❤️
آج کے دن مری میں کے سی سی مولیا کی نمائندگی کرتے ہوئے ضلع گوجرانولہ کے ہونہار بیٹسمین حافظ حنزلہ کی جانب سے شاندار بیٹنگ دیکھنے کو ملی اپنے دلکش اور دلفریب چھکوں سے شائقینِ کرکٹ کے دل موہ لیے ، سارا دن خوب لاٹھی چارج کیا گراؤنڈ کے چاروں اطراف بہترین شارٹس کھیلے لیکن بدقسمتی سے کوارٹر فائنل میچ نہ جیت سکے

| | |

گجرات کے اسٹار کرکٹر حمزہ خلیل بھائی نے گلیانہ نزد کھاریاں میں HK اسپورٹس کے نام سے شاپ کی اوپننگ کردی ہے اور ٹیپ بال کے...
07/11/2025

گجرات کے اسٹار کرکٹر حمزہ خلیل بھائی نے گلیانہ نزد کھاریاں میں HK اسپورٹس کے نام سے شاپ کی اوپننگ کردی ہے اور ٹیپ بال کے دو برینڈز CrickEm اور US اسپورٹس کی فرنچائزز بھی خرید لی ہیں
نئے کاروبار کی شروعات کرنے پر نیک خواہشات ، اللہ تعالیٰ کامیاب کرے ♥️♥️♥️♥️
Best Wishes Hamza Khalil (M.D_ Hk Sports Gulyana)

آج کل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ میں جیسے جیسے نئی نئی جدت دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں پر نئے ابھرتے ہوئے ستارے بھی اپنی صلاحیتوں...
07/11/2025

آج کل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ میں جیسے جیسے نئی نئی جدت دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں پر نئے ابھرتے ہوئے ستارے بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں اور آل پاکستان لیول کی پروفیشنل کرکٹ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں آج ملکہ کوہسار کے دراز قامت فاسٹ باؤلر زکریا وکیل نے بھی کھل کر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے اور ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے والے ہر باؤلر کا جو وکٹ خواب ہوتی ہے یعنی تیمور مرزا کا وکٹ وہ بھی حاصل کیا اور ایک ینگ فاسٹ باؤلر کے لیے اس سے بڑی خوشی کیا ہوسکتی ہے اگر وہ ٹیپ بال کرکٹ کے باس تیمور مرزا کو کلین بولڈ کرے ، اوور آل سارا دن زکریا کی جانب سے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کیا گیا اور اپنی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا ۔♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🏏🔥
Well Done Zakria Wakeel ♥️🏏🔥💙
Keep going with same energy 💪😘

آج کے دن فتح پور سپرلیگ میں ضلع گجرات کے ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹسمین عثمان باجوہ نے شیراز الیون جہلم کی بطورِ آل پاکستان ...
07/11/2025

آج کے دن فتح پور سپرلیگ میں ضلع گجرات کے ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹسمین عثمان باجوہ نے شیراز الیون جہلم کی بطورِ آل پاکستان اوپن نمائندگی کرتے ہوئے دھواں دار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور خاندانی میراث کو قائم رکھا اور اپنے فلک شگاف اور دیدہ زیب چھکوں سے کرکٹ کے دلدادہ حضرات کو گرویدہ بنا لیا ، ایک اوور میں 6 چھکوں سمیت ٹوٹل 15 چھکے لگائے اور آل پاکستان لیول پر خطرے کی گھنٹی بجادی
کوئی ایک جملہ اس ہونہار کھلاڑی کے لیے 🤔♥️♥️
Usman Bajwa

بریکنگ نیوز آیا ورلڈ کپ سعودی عرب شہر جدہ میں ھونے والے ھارڈ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ حمزہ سپر لیگ ورلڈ کپ کی حتمی تاریخوں کا ...
07/11/2025

بریکنگ نیوز آیا ورلڈ کپ
سعودی عرب شہر جدہ میں ھونے والے ھارڈ ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ حمزہ سپر لیگ ورلڈ کپ کی حتمی تاریخوں کا اعلان لیدڑ آف ٹیپ بال انٹرنیشنل سپانسر سرپرست اعلی ٹیپ بال شان پاکستان فخر فیصل آباد میاں حبیب بھائی کی جانب سے کر دیا گیا ھے ٹورنامنٹ انشاءاللہ 12۔13۔14 فروری 2026 کو ھو گا ٹورنامنٹ کی تاریخوں کو پاکستان انڈیا اور قطر کرکٹ شیڈولوں کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ھے دنیا کرکٹ سعودی عرب شہر جدہ کا اب تک کے سب سے بڑے کرکٹ میلے میں قطر، پاکستان اور انڈیا کی ٹیموں نے حصہ لیا ھے اس کے علاوہ سعودی عرب کے 7 مختلف شہروں سے ٹیموں کو سرپرست اعلی میاں حبیب بھائی کی جانب سے سلیکٹ کر لیا گیا ھے ۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو لیڈر آف ٹیپ بال انٹرنیشنل کرکٹ سپانسر میاں حبیب بھائی کی جانب سے بیسٹ آف لک ۔
نوٹ :
ٹیپ بال کرکٹ ورلڈ کپ HSL کوالیفائر ٹورنامنٹ اور HSL ورلڈ کپ سیزن 5 کی حتمی تاریخوں کا اعلان حمزہ سپر ورلڈ کپ کے فائنل میں کر دیا جاے گا ۔شکریہ
0569221390 wats app
0562944642 wats app

کرکٹ کا سب سے تیز ترین فارمیٹ ہانگ ہانگ سپر سکسز کا کل سے آغاز ہورہا ہے اور کل دوپہر ڈیرھ بجے پاکستان کے نوجوان ستارے بھ...
06/11/2025

کرکٹ کا سب سے تیز ترین فارمیٹ
ہانگ ہانگ سپر سکسز کا کل سے آغاز ہورہا ہے اور کل دوپہر ڈیرھ بجے پاکستان کے نوجوان ستارے بھارتی چلے کارتوسوں کے ساتھ ٹکرائیں گے
کیا لگتا ہے آپ کو 2011 کے بعد دوبارہ پاکستان یہ ٹائٹل اپنے نام کر پائے گا ❤️🏏
#2025シ

ضلع گجرات کرکٹ 🏏 اپنی نوعیت کا ایک منفرد ایونٹ ہونے جارہا ہے جس میں ضلع گجرات کا کوئی بھی کھلاڑی بطورِ آل راؤنڈر کھیل سک...
06/11/2025

ضلع گجرات کرکٹ 🏏
اپنی نوعیت کا ایک منفرد ایونٹ ہونے جارہا ہے جس میں ضلع گجرات کا کوئی بھی کھلاڑی بطورِ آل راؤنڈر کھیل سکتا ہے
اس ایونٹ کا ایک ہی انعام ہوگا یعنی جو بھی کھلاڑی جیتے گا وہی 1 لاکھ روپے کا حقدار ہوگا اور ساتھ ٹائٹل جیتے گا قلندر آف گجرات
خواہشمند ٹیمیں دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور انٹری جمع کرواکر اپنی ٹیم کنفرم کروائیں
ایونٹ مینجر ۔ وسیم اکرم ٹیپ بال گجرات

نینا مینا داغ مفارقت دے گئے ہیں 🤝😞🔐😱🫣😰😫
06/11/2025

نینا مینا داغ مفارقت دے گئے ہیں 🤝😞🔐😱🫣😰😫

Address


Opening Hours

Thursday 18:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Akram Tapeball KSA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share